Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بٹہ مالو بس اڈے کی پارمپورہ منتقلی کیخلاف ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//بٹہ مالو بس اڈہ کو پارمپورہ منتقل کرنے کے خلاف ٹرانسپوٹروں کی طرف سے دی گئی ہڑتال کے پیش نظربدھ کو بین الاضلعی بس سروس اور منی بس سروس معطل رہی جس کی وجہ سے ملازمین،طلاب اور دیگر مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ہڑ تال کی وجہ سے وادی کے تمام اضلاع کو سری نگر کے ساتھ جوڑنے والی سڑکوں پر بسوں اور منی بسوں کی آمدورفت معطل رہی جس کے نتیجے میں ان بسوں کے ذریعے ہر روز سفر کرنے والے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بٹہ مالو بس اسٹینڈسے کپواڑہ، حاجن ، بانڈی پورہ ،نائد کھیء ، پٹن ، سمبل ، صفا پورہ، ٹنگمر گ ، اوڑی ، کنگن ، سونہ مرگ ، ہندواڑہ ، لولاب، اوڑی ، بارہمولہ سوپور،شوپیان اور دیگر قصبہ جات کے علاوہ وسطی ضلع بڈ گام اور گا ندربل کے درمیان چلنے والی بس سروس متاثر ر ہی جس کے نتیجے میں مسا فروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم سو مو سروس جاری تھی۔ اگر چہ انتظا میہ نے مسا فروں کے لئے ایس آ ر ٹی سی بسوں کا بھی خصوصی انتظام کیا تھا تاہم وہ ناکافی ثا بت ہو ئیںکیونکہ ان کی چھتوں پرمسافر سوارتھے۔ اس صورتحا ل کے باعث مسا فر سڑ کو ں پر پید ل چلتے نظر آ ئے۔ اس دوران ٹرانسپورٹر دن بھر بٹہ مالو میں خیمہ زن رہے اور بٹہ مالو چوک میں مقامی تاجروں کا احتجاجی دھر نا جاری رہا۔ احتجاج کے دوران بس اڈہ  بٹہ مالو کارڈنیشن کمیٹی کے عہدداروںنے بس اسٹینڈ کو سیل کرنے پر شدید برہمی کا اظہارکیا ہے ۔انہوںنے اس منصوبے پر نظر ثانی اور ویسٹرن بس اڈے کو بٹہ مالو میں ہی رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر بس اڈہ کو پارم پورہ منتقل کیا گیا تو اس سے مریضوں، طلبہ و طالبات اور خواتین غرض ہر طرح کے مسافروں کو سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس فیصلے سے لاکھوں لوگ بُری طرح سے متاثر ہونگے جبکہ5 ہزار کے قر یب دکاندار بے روز گار ہو جا ئیں گے۔کشمیر پسنجر ویلفیئر ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن نے جمعرات کو بھی بسوں اور منی بسوں کے ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ آئندہ3دنوں تک مکمل چکہ جام کرنے کی دھمکی دی ہے۔ادھر ذرائع کے مطابق گزشتہ شام گرفتار شدہ10ٹرانسپورٹ لیڈروں کو بٹہ مالو پولیس تھانہ سے پولیس کنٹرول روم پہنچایا گیا جہاں پر انکا طبی معائنہ کرنے کے بعد کوٹھی باغ پولیس تھانہ منتقل کیا گیا۔کشمیر پسنجر ویلفیئر ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کے صدر مشتاق احمد لسہ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ وہ تھانے میں مسلسل نظر بند ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?