Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’جموں و کشمیر میں حقوق اطفال کی قانونی حیثیت اورآگے بڑھنے کے امکانات‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2017 5:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //سینٹرل یونیوسٹی کے شعبہ قانون نے اقوام متحدہ کے ادارہ امداد برائے اطفال( یو این آئی سی ای ایف)  کے اشتراک سے جمعرات کو ’’جموں و کشمیر میں حقوق اطفال کی قانونی حیثیت اورآگے بڑھنے کے امکانات‘‘ کے موضوع پر ایک مباحثہ منعقد ہوا جس میں لیگل سٹڈیز کے ڈین اور شعبہ قانون  کے سربراہ پروفیسر شیخ شوکت،  بھارت میںیو این آئی سی ایف حفاظت اطفال کی ماہر تنستھا دتتا، جموں و کشمیر میںیو این آئی سی ای ایف میں حفاظت اطفال کے کنسلٹنٹ ہلال احمد بٹ، حفاظت اطفال کے قانونی ماہر اننت استھانہ کے علاوہ یونیوسٹی کے فیکلٹی ممبران ، سکالروں اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔ اس موقعے پر سینٹرل یونیوسٹی کے شعبہ لاء اور یو این آئی سی ای ایف نے یونیوسٹی کے اندر نامسائد حالات سے متاثر طلبہ کو قانون امداد دینے کیلئے سیل قائم کیا جائے گا۔ اپنے ابتدائی خطبے میں پروفیسر شیخ شوکت نے کشمیر میں بچوں کی حالت اور پریشانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی اور مسائل سے نپٹنے کے بارے میں جانکاری کی کمی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شورش زدہ علاقوں میں بچوں کے حقوق اور قانونی امداد پہلا نشانہ بن جاتے ہیں۔ پروفیسر شیخ شوکت نے کہا کہ شعبہ لاء نے قانونی جانکاری مہم پورے کشمیر میں شروع کی ہے تاکہ لوگوں کو انکے قانون حقوق کے بارے میں جانکاری دی جائے۔ اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے ہلال احمد بٹ نے کہا کہ ایو این آئی سی ای ایف بچوں کیلئے پوری دنیا میں کام کرتی ہے اور  کشمیر میں تنظیم نے سال 1987سے قبل کام کرنا شروع کیا تاہم چند سال بعد سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے تمام سرگرمیاں بند کرنی پڑی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یو این آئی سی ای ایف نے کشمیر میں سال 2014میں دوبارہ کام کرنا شروع کیا اور کشمیر میں بچوں کی حفاظت کیلئے کام کررہی ہے۔  انہوں نے کہا کہ یواین آئی سی ای ایف حکومت کو تیکنیکی مشوروں کے علاوہ سرکاری افسران کو بچوں کی حفاظت کے بارے میں جانکاری دیتے ہیں۔ تنستھا دتتا نے کہا کہ بچوں کی طرف سے کی جاننے والی غلط حرکتوں پر روک لگانا اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں والدین اور سماج  اہم کردار نبھاتا ہے۔ اننت استھانہ نے جموں و کشمیر میں اپنے تجربات کے بارے میں طلبہ کو بتایا ۔انہوں نے کہا کہ قانونی امداد فراہم کرنے کیلئے سیل قائم کرنا انتہائی مفید ہوگا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?