Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔35اے پر بات کرنا بے سود : مدنی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 راجوری //پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا ڈاک بنگلہ راجوری میں یک روزہ کنونشن منعقد ہواجس کی صدارت پارٹی کے نائب صدر سرتاج مدنی نے کی۔ کنونشن میں وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایتی راج اور قانون عبدالحق خان ، وزیر برائے خوراک ،شہری رسدات و امورصارفین و اطلاعات چوہدری ذوالفقار علی ، ممبراسمبلی راجوری قمر حسین چوہدری ، پارٹی کے ریاستی سیکریٹری شہزاد خان اور ضلع صدر اعجاز مرزا سمیت کئی لیڈران نے شرکت کی ۔سرتاج مدنی نے کہاکہ مرحوم مفتی محمد سعید کو ان کے کاموں اور شخصیت کی وجہ سے یاد رکھاجائے گا۔انہوںنے کہاکہ ماضی کی حکومتوں کے دور میں راجور ی پونچھ خطے کو مکمل طور پر نظرانداز کیاگیاتھاتاہم مفتی سعید نے اپنے دور حکومت نے یہاں تعمیروترقی کی ٹھوس بنیاد رکھی اور مغل روڈ کے ساتھ ساتھ بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کا قیام عمل میںلایااور پھر لورن ٹنگمرگ سڑک کاکام شروع کیاگیا۔ انہوںنے کہاکہ آج یہ خطہ مرکزیت اختیار کرگیاہے ۔ مدنی نے ہندوپاک کے درمیان بات چیت کرنے کی وکالت کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی پی دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی وکالت کرتی ہے تاکہ یہ کشیدگی ختم ہوسکے ۔ انہوںنے کہاکہ چکاں دا باغ پونچھ کے راستے تجارت اور بس سروس کا معاملہ حکومت کے زیر غور ہے ۔سرتاج مدنی نے کہا کہ 35Aپر گفتگو کرنا بے سود ہے کیونکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے یہ بات مرکزی سرکار پر واضح کردی ہے کہ اگر ریاست جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کے ساتھ کوئی بھی چھیڑچھاڑ کی گئی تو ترنگا اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا، اب اس سے بڑھ کر اور کیا کیا جاسکتا ہے ،اسلئے لوگ دیگر جماعتوں کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔اپنے خطاب میں عبدالحق خان نے کہاکہ موجودہ حکومت نے مہاتماگاندھی نریگا اور دیگر سکیموں کو کرپشن سے باہر نکال کر ان کے ذریعہ ایسے اثاثے قائم کئے جن کی لوگوں کو بہت زیادہ ضرورت تھی ۔ انہوںنے کہاکہ تین برسوں کے دوران اہم اور قیمتی اثاثے قائم کئے گئے ہیں اور حکومت آگے بھی مزید ایسے کام کرے گی ۔انہوںنے کہاکہ حکومت لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے دن رات کام کررہی ہے ۔عبدالحق خان نے کہاکہ مفتی مرحوم نے پی ڈی پی کا قیام عمل میں لاکر جموں کشمیر میں ایک نیاسیاسی متبادل فراہم کیا اور پارٹی غریب عوام کی آواز ہے ۔اس موقعہ پر بولتے ہوئے چوہدری ذوالفقار علی نے کہاکہ محبوبہ مفتی کی قیادت میں ریاستی حکومت تعمیروترقی کے نئے مراحل میں داخل ہورہی ہے ۔کنونشن سے چوہدری قمر حسین ، شہزاد خان،اسد باری شاہ،اعجاز مرزا،طاہر لون ، تعظیم ڈار وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?