Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر خاص کو تشدد کا نشانہ بنانے کیلئے ہر حکومت ذمہ دار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // شہر خاص میں بار بار کرفیو اور مرکزی تاریخی جامع مسجدمیں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کی کارروائیوں کیخلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جموںوکشمیر عوامی مجلس عمل نے ان انتقام گیرانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسی طرح کشمیر کی مزاحمتی قیادت کے ساتھ ساتھ مذہبی رہنما  میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو بار بار خانہ نظر بند کرکے موصوف کی پر امن ،دینی،سیاسی، ملی اور سماجی  سرگرمیوں پر پہرے بٹھا دیئے جاتے ہیں جسکا مقصد میرواعظ کو اپنے عوام سے دور رکھنے کا اوچھا ہتھکنڈا ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ ایک دہائی کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی جو بھی بھارت نواز سیاسی جماعتیں اقتدار میں رہیں انہوں نے کشمیری عوام کی حق و انصاف پر مبنی جدوجہد کو طاقت اور تشدد سے کچلنے کے علاوہ پورے کشمیر میں قتل عام ، مار دھاڑ، بیلٹ اور پیلٹ کا بے تحاشہ استعمال اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے ساتھ ساتھ خاص طور پر شہر خاص کو نشانہ بنایا اور یہ افسوسناک سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کرفیو ، بندشوں اور قدغنوں سے ایک طرف جہاں شہر خاص کی تجارتی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، تاجر برادری بدحالی کی شکار ہو رہی ہے وہاں تعلیمی ادارے سکول اور کالجز وغیرہ بند رکھے جانے کے سبب طلباء کے تعلیمی مستقبل سے بھی کھلواڑ کیا جارہا ہے جو حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر
ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?