Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گائورکشکوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//عدالتِ عظمیٰ نے ’’گائورکشکوں کی سرگرمیوں پرمکمل پابندی‘‘کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیاکہ تشددکاشکاربننے والوں کومعاوضہ فراہم کرناریاستوں کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ذمہ داری ریاستوں کی ہے کہ وہ گئو رکشا کے نام پر ہونے والے تشدد کے شکار لوگوں کو معاوضہ فراہم کریں۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والے عدالت عظمیٰ کے خصوصی بنچ نے کانگریس لیڈر تحسین پوناوالا اور دیگرعرضی دہندگان کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اپنے6 ستمبر کے حکم پر عمل درآمد کے لئے سبھی ریاستوں سے صورتحال سے متعلق رپورٹ طلب کی۔سماعت کے دوران ریاست گجرات، راجستھان، جھارکھنڈ، کرناٹک اور اُترپردیش نے عدالت عظمی میں اپنی رپورٹ داخل کردی ۔ سپریم کورٹ نے باقی تمام ریاستوں سے بھی کہا ہے کہ وہ جلد از جلد رپورٹ جمع کردیں۔ اس معاملے پر آئندہ سماعت31توبر کو ہوگی۔واضح رہے کہ6 ستمبر کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے یہ ہدایت جاری کردی تھی کہ حکومتیں گئو رکشا کے نام پر جاری تشددکوروکنے کے لئے قدم اٹھائیں۔سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو اس بابت سخت قدم اٹھانے کی تلقین کی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے ایسے واقعات پر لگام کسنے کے لئے ہر ضلع میں نوڈل افسر مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران پورا عملہ تیار کرنے کا حکم دیاتھا۔سپریم کورٹ نے گئو رکشکوں  کے حالیہ حملوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہر ریاست کے چیف سکریٹریوں سے کہا تھا کہ وہ متعلقہ پولیس سپرنٹنڈنٹوں کی مدد سے قومی شاہراہوں کو گئو رکشکوں سے محفوظ رکھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?