Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستان اب بن گیا ہے ٹیررستان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ// ہندوستان نے پاکستان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا ملک انسانی حقوق کی حفاظت کی تعلیم دے رہا ہے جو خود 'ٹیررستان بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہندوستان پر الزام لگایا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جار ہی ہے۔ ہندوستان نے اس کے جواب میں کہا کہ پاکستان اپنی مختصر تاریخ کے دوران دہشت گردی کی علامت بن چکا ہے۔ پاکستان اب 'ٹیررستان ہے، جہاں عالمی دہشت گردی کی صنعت پنپ رہی ہے اور اس کی برآمد ات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اقوام متحدہ میں ہندوستان کی فرسٹ سکریٹری انم گمبیر نے کہا کہ یہ تعجب خیز بات ہے کہ وہ ملک جس نے اسامہ بن لادن کو تحفظ فراہم کیا اور ملا عمر کوپناہ دی وہ خود کو مظلوم کے طور پر پیش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام پڑوسی ممالک ا ب اس کی حقیقت کو سمجھ چکے ہیں۔ہندوستان نے کہا کہ آج پاکستان میں ایسی صورت حال ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم قرار دی گئی لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کوایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کے طور پرقانونی حیثیت فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں بین الاقوامی دہشت گردوں کو چھاونیوں میں پناہ دی جا رتی ہے یا انہیں سیاست میں لا کر محفوظ کردیا جاتا ہے۔ جنرل اسمبلی میں جموں و کشمیر کے مسئلے کواٹھانے پر پاکستان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے محترمہ گمبیر نے کہا کہ اسے سمجھنا چاہئے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا ایک لازمی اوراٹوٹ حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ پاکستان سرحد پار سےکی جانے والی دہشت گردی میں خواہ جتنا بھی اضافہ کرلے وہ ہندوستان کی سالمیت اور یکجہتی کو کمزور نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جس پاکستان کی سڑکوں پر دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ حاصل ہے، وہ وہاں آزادانہ گھومتے ہیں وہ ہندوستان کو انسانی حقوق کے تحفظ کا سبق سکھا رہاہے۔ دنیا ایسے ملک سے انسانی حقوق اور جمہوریت کا سبق نہیں پڑھنا چاہتی جو پہلے ہی اس سلسلے میں پوری طرح ناکام ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کل پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاکان عباسی نے ہندوستان پر کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس کی بین الاقوامی سطح سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?