Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شیوسینا نے بڑھتی مہنگائی پر مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف مورچہ کھولا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 مالیگاؤں// مہاراشٹر میں وقت وقت پر مختلف سماجی، عوامی اور سیاسی مدعوں کو لیکر شیو سینا بی جے پی کو گھیرتی اور اپنی تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہے۔ اس وقت بڑھتی مہنگائی سے عوام کا برا حال ہے۔ ایسے میں شیو سینا جو مرکزی حکومت میں شامل ہے، وہ مالیگاؤں میں اپنی ہی سرکار کے خلاف سڑکوں پر اتر آئی ہے۔شیوسینا نے مانا کہ سچ مچ مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ ساتھ ہی کسانوں کے قرض معاف کرنیکا مطالبہ بھی کیا۔ملک میں بڑھتی مہنگائی کی ذمہ دار مرکزی اور ریاستی سرکار کو ٹھہراتے ہوئے مالیگاو?ں شہر میں شیوسینا کی جانب سے مرکزی اور ریاستی سرکار کے خلاف مورچہ نکال کر احتجاج کیا گیا۔ ایڈیشنل کلکٹر کے دفتر کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے شیوسینا کی خواتین ونگ نے راستے پر چولہے جلا کر روٹیاں سینکیں اور گیس سیلنڈر کی قیمتوں میں ہوئے اضافہ کی مذمت کی۔ صحافیوں نے پوچھا کہ آپ بھی تو سرکار میں شامل ہیں۔ تب عہدے داروں نے کہا کہ ہمیں اقتدار کی ضرورت نہیں۔ ہم عوام کے مسئلے پر بالا صاحب ٹھاکرے کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تحریک چلاتے ہیں اور آگے بھی چلاتے رہیں گے۔شہر کے چتھرپتی شیواجی کے مجسمے سے بیل گاڑیوں سمیت نکالا گیا یہ مورچہ ایڈیشنل کلکٹر کے دفتر تک پہنچا۔ مگر اس مورچہ سے مقامی شیوسینا کے ایم ایل اے اور وزیر دادا بھسے غیر حاضر نظر آئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?