Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آفات سے ہونے والے جانی نقصانات میں 99فیصد کی کمی ہوئی ہے :راجناتھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ قدرتی آفات کی بہتر پیش گوئی اور ان سے نمٹنے کیپہلے سے کی گئی تیاریوں کے باعث ان آفات میں مرنے والوں کی تعداد میں بڑی تخفیف ہوئی ہے اور یہ ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے ۔خلیج بنگال کے ارد گرد کے ممالک بنگلہ دیش، ہندوستان، میانمار، سری لنکا، تھائی لینڈ، بھوٹان اور نیپال کی تنظیم بمسٹیک کے پہلے  ڈیزاسٹر مینجمنٹ اکسرسائز کے افتتاح کے موقع پر مسٹر سنگھ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب، طوفان، لو، زلزلے جیسی قدرتی آفات پہلے سے زیادہ ہو رہے ہیں اور آنے والے وقت میں ان کی فریکوئنسی میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ لیکن ان کی درست پیش گوئی اور ان سے نمٹنے کے بہتر اقدامات کی وجہ سے ان آفات میں ہونے والے نقصان میں کمی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پرانے وقت کے مقابلے میں ان نقصانات کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہے ۔ سیلاب کو بمسٹیک ممالک کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ تمام ممالک کو دریاؤں کے پانی کی سطح کے  اعداد و شمار آپس میں اشتراک کرنے چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ اونچائی پر واقع ملک اگر اعدادوشمار اشتراک کریں گے تو نچلے علاقوں میں واقع ممالک کو سیلاب کے لئے پہلے سے تیاری کرنے کا وقت مل جائے گا اور نقصان کم ہوگا۔قابل ذکر ہے کہ مونسون کے دوران نیپال سے گنگا کی معاون ندیوں میں آنے والے بھاری طغیانی اور پانی کے دباؤ کی وجہ سے  بہار کو ہر سال شدید سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں جانی و مالی نقصانات بھی کافی ہوتے ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ اڑیسہ میں 1999 میں آئے طوفان کے مقابلے میں ہدہد سے نقصان کافی کم ہوا۔ اسی طرح اگر بروقت طوفانکی اطلاع مل جائے تو اس سے نمٹنے میں کافی آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بییمسٹیک ممالک میں قدرتی آفتیں زیادہ ہیں۔ 1996 اور 2015 کے درمیان ان ممالک میں قدرتی آفتوں میں تین لاکھ 17 ہزار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ 1 کروڑ 60 لاکھ سے زائدافراد بے گھر ہو چکے ہیں اور بہت زیادہ مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے امید ظاہر کی کہ 10 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک کی جانے والی اس مشق کے دوران رکن ممالک کو اپنے تجربات کا اشتراک کرنے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور اس ست طویل مدتی فوائد حاصل ہوں گے ۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ باقاعدگی سے ایسے پروگرام کا انعقاد کیا جانا چاہئے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?