Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آسیہ اندرابی کی تصویر کا قضیہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 ڈورو//آسیہ اندرابی کو ممتاز مقام حاصل کر نے والی خواتین فہرست میں شامل کر نا سی ڈی پی او برنگ کو مہنگا پڑا ،حکومت نے اُنہیںمعطل کر کے تحقیقات کا حُکم دیا ہے ۔سماجی فلاح و بہبودمحکمہ کی جانب سے کوکرناگ میں لڑکیوں کے لئے تعلیم کو فروغ دینے کے لئے ایک تقریب بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو منعقد ہوئی۔ اس موقعہ پر محکمہ کی جانب سے بیٹی پڑھائو بیٹی بچائو  بینر میں ملک کی 12قابل تعریف نامور خواتین جن میں ریاستی وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی ،سابق وزیر اعظم اندراگاندھی ،پہلی خاتون پولیس سروس آفیسر کرن بیدی،کشمیری خاتون آئی اے ایس آفیسر دیبا فرحت ،خلاء باز کلپنا چاولہ ،ٹینس کھلاڑی ثانیا مرزا،مدر ٹریسا اور گلوکارہ لتا منگیشکر شامل ہیں، جنہوں نے ملک کے لئے مختلف میدانوں میں اپنی خدمات انجام دی ہے۔ فہرست میں علیحدگی پسند خاتون لیڈر دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی تصویر کو بھی شامل کیا گیاتھا ،جس کے بعد اس بینر سے ملکی سطح پر زبردست بحث چھڑ گئی اور بینر میں حریت خاتون کو شامل کر نے والے آفیسر کے خلاف سخت کاروائی کر نے کی مانگ کی گئی ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے واقع کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ایک آرڈڑ زیر نمبر DCA/PA/2017/998-1002کے تحت پروجیکٹ آفیسر شمیمہ اختر کو انکوئری مکمل ہونے تک معطل کیا جبکہ حکومت نے بھی اس سارے معاملے میں انکوائری کا حکم دیا ہے ،آسیہ اندرابی فی الحال سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں ہیں۔
 

دختران ملت سربراہ کوئی رول ماڈل نہیں:سجاد غنی لون

سرینگر//دختران ملت کی محبوس سربراہ آسیہ اندرابی کو رول ماڈل نہیں بلکہ خطا کار قرار دیتے ہوئے سماجی بہبود کے ریاستی وزیر سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ میں ’بیٹی بچائو ،بیٹی پڑھائو ‘ اشتہاری مہم میں غفلت شعاری برتنے والے افسر کو معطل کیا گیا ہے اور معاملے کی نسبت تحقیقات کے احکامات صادر کئے گئے ۔سماجی بہبود کے ریاستی وزیر سجاد غنی لون نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نہ جموں وکشمیر میں خواتین کیلئے کوئی رول ماڈل ہے اور نہ ہی دنیا میں کسی اور جگہ ۔ان کا کہناتھا کہ وہ صرف خطا کاری میں بہترین ہے اور وہ پوری دنیا میں بے مقصد متاثرہ معاشرے کی نمائندگی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جنو بی ضلع اننت ناگ میں ’بیٹی بچائو ،بیٹی پڑھائو ‘ اشتہاری مہم میں غفلت شعاری بد قسمتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اشتہاری میں مہم آویزاں کئے گئے ایک بینر میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی تصویر ،وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ،اندرا گاندھی وغیرہ سمیت چسپاں کی گئی تھی ۔ان کا کہناتھا کہ اشتہاری مہم میں(سی ڈی پی اوز )کو اعلیٰ حکام کی اجازت ضروری نہیں ہوتی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ سی ڈی پی او نے اشتہاری مہم میں بڑی غفلت برتی ہے ملک کی بہترین اور کامیاب ترین خواتین شخصیات کی فہرست میں آسیہ اندرابی کوبھی شامل کیا ۔ان کا کہناتھا کہ ریاستی محکمہ سماجی بہبود یہ واضح کردینا چاہتا ہے کہ آسیہ اندرابی جموں وکشمیر کے خواتین کیلئے کوئی رول ماڈل نہیں ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ اشتہاری مہم میں غفلت برتنے والے افسر کو فوری طور پر معطل کیا گیا ہے اور معاملے کی نسبت انکوائری کے احکامات صادر کئے گئے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?