Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’قلمکاری کا ہنر سیکھنا‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //سینٹرل یونیورسٹی نے انڈین انسٹیچوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے’’قلمکاری کا ہنر سیکھنا‘‘ کے موضوع پر 2روز ورکشاپ کا آغاز کیا ہے۔ اس موقعے پر وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر ، ڈائریکٹر سمینارز آئی آئی پی ائے ( جے اینڈ کے چپٹر)  پروفیسر ایس ایم افضل قادری ، ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پروفیسر عبدالغنی، معروف مراسلہ نگار اعجاز الحق دیگر فیکلٹی ممبران کے علاوہ مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ اس موقعے پر وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے کہا کہ لکھائی کا ہنر بہت ہی ضروری ہے کیونکہ رسائی ہر شعبے میں بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری تحقیقیں کی گئی ہیں کہ بہتر لکھنے والا اچھا بولنے والا نہیں ہوتا جبکہ بہتر بولنے والا اچھا قلم کار نہیں ہوتا۔ انہوں نے طلبہ سے کہا کہ وہ ماہرین سے سوالات پوچھیں تاکہ لکھائی کے ہنر سے وہ زیادہ سے زیادہ وجانکاری حاصل کرسکیں۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر سیمینارز پروفیسر ایس ایم افضل قادری نے کہا کہ ہمارے ادارے کا کام طلبہ کو وہ پیلٹ فارم دیناہے جہاں سے وہ سماج کو درپیش مسائل پر بات چیت کرسکیں۔ اس موقعے پر ای ایم ایم آر سی یونیوسٹی آف کشمیر کے پرڈیوسر اور گریٹر کشمیر کے مراسلہ نگار اعجاز الحق نے لکھائی کے ہنر پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔ ٹیکنیکل سیشن کے دوران اعجاز الحق اور ڈاکٹر اعجاز احمد بابا نے طلبہ کے سوالات کے جوابات دئے ۔ اس موقعے پراسسٹنٹ پروفیسر راشد مقبول نے پروگرام کی میزبانی کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?