Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، 3 کی موت، 20 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
چترکوٹ//اترپردیش میں چترکوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے پاس 12741 واسکوڈی گاما ایکسپریس کے 13 ڈبے پٹری سے اتر جانے سے باپ بیٹے سمیت تین مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ یہ حادثہ آج صبح چار بجے پیش آیا ۔مرنے والوں کی شناخت دیپک پٹیل اور رام سوروپ پٹیل کے طور پر کی گئی ہے ۔ وہ بوتیہ بہار کے رہنے والے تھے ۔ مرنے والوں میں ایک کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ ریاست کے سینئر پولیس سپرنٹندنٹ ریلوے بی کے موریہ نے بتایا کہ پٹنہ جارہی 12741 ٹرین کے مانک پور پلیٹ فارم کے باہر 13 ڈبے پٹری سے اتر گئے جس میں تین ڈبوں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے ۔حادثہ کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن اندیشہ ہے کہ پٹری میں شگاف آنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔حادثہ کی جانچ کا حکم دے دیا گیا ہے ۔زخمیوں کو نزدیکی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق زخمیوں کی تعداد 7 ہے لیکن عینی شاہدین کے مطابق ان کی تعداد 20 بتائی گئی ہے ۔ الہ آباد سے دو ریلیف ٹرین موقع پر روانہ کردی گئی ہیں۔ سینئر ریل اور پولیس افسران راحت اور بچا¶ کاموں کا جائزہ لینے کے لئے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔حادثہ کی و جہ سے جھانسی – الہ آباد اور الہ آباد -چترکوٹ پسنجر ٹرین کو رد کیا جارہاہے ۔ ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ اس حادثہ سے ریل آمدورفت زیادہ متاثر نہیں ہوا ہے کچھ وقت کے لئے مشکلات پیش آئی تھیں لیکن دوسری لائن پر گاڑیاں منتقل کرکے ریلوں کی آمدروفت بحال کی جارہی ہے ۔ریلوے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔ الہ آباد 0532-2407353، 2408149، 2408128، مرزا پور 0542-220095، 220095، چنار 05443- 290049، 222487 ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?