Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فیض آباد پاکستان دھرنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد// ( یو این آئی) پاکستان حکومت نے مذہبی کیس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر احتجاج و مظاہرہ کر رہے بہت سے مذہبی گروپوں کی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفی کا مطالبہ آج مان لیا۔مظاہرین احتجاج واپس لیں گے ۔ تحریک لبیک کے ترجمان اعجاز اشرفی نے کہا مسٹر حامد نے اپنا استعفی وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کے حوالے کر دیا ہے اس لئے وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے . تحریک لبیک اس احتجاج ومظاہرہ کی قیادت کر رہا تھا۔ مسٹر اشرفی نے کہا، "ہمارا مطالبہ قبول کر لیا گیا ہے . حکومت نے وزیر قانون کے استعفے کا اعلان کیا ہے اس لئے ہم آج اپنا دھرنا واپس لیں گے ''۔ دریں اثنا سرکاری ٹیلی ویژن چینل پی ٹی وی نے کہا وزیر قانون مسٹر حامد نے استعفی دے دیا ہے ۔ پاکستانی قانون کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے کسی بھی مسلم امیدوار کو یہ حلف نامہ دینا ہوتا ہے کہ پیغمبر محمد اسلام کے آخری پیغمبر ہیں اور اب ان کے بعد کوئی دوسرا پیغمبر نہیں آئے گا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے لئے پارلیمنٹ میں جو بل پیش کیا گیا اس میں اس حلف نامہ کی شرائط کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی جسے وہ کسی بھی حالت میں قبول نہیں کریں گے ۔ حکومت نے اسے 'کلریکل غلطی' مانتے ہوئے حلف نامے میں ب اصلاح کر دی تھا، لیکن مظاہرین اس کے لئے وزیر قانون کو ذمہ دار مان رہے ہیں اور ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ گزشتہ 20 دنوں سے جاری دھرنا و مظاہرہ کو پرامن طریقے سے ختم کرنے کے تمام کوششوں کے ناکام ہونے کے بعد آخر کار حکومت نے ہفتہ کو طاقت کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا تھا جس میں کئی لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے ۔ یو این آئی
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?