Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول میں پیس اینڈ ویلفیئرکمیٹی کی میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گول//پیس اینڈ ویلفیئرکمیٹی کی جانب سے آج ڈاک بنگلہ گول میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سب ڈویژن گول کے مسائل ابھارے گئے ۔ اس موقعہ پر بجلی ، پانی ، سڑک ، بازار کے مسائل بھی ابھارے گئے ۔ میٹنگ کے دوران پرتمولہ گھوڑا گلی میں نا صاف پانی پر تشویش کا اظہار کیا اور اس موقعہ پر وہاں سے ایک وفد بھی آیا جنہوں نے بوتل میں گندہ پانی بھر کر لایا اور کہا کہ ہم لوگ یہاں پر یہی پانی پینے پر مجبور ہیں ۔ میٹنگ کے دوران ضلع و سب ڈویژن کے متعلقہ آفیسران سے عوامی مسائل بارے ٹیلیفون پربات کی اور انہیں جلد از جلد حل کا مطالبہ کیاکے بعد ایس ڈی پی او گول محمد امین بٹ کے ساتھ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ بڑھتے منشیات پر تشویش کا اظہار کیا ۔ اس موقعہ پر ایس ڈی پی او گول نے لوگوں بالخصوص معزز شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس لت کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پولیس کا ساتھ دیں اور پولیس و عوام جب تک نہ ساتھ ہوں گے تب تک یہ جڑ سے ختم نہیں ہو سکتی ہے ۔ ایس ڈی پی او نے کہا ۔  اس موقعہ پر پیس اینڈ ویلفیئر نے کہا کہ پانچ تاریخ تک ایس ڈی ایم گول نے کہا کہ بجلی کی سپلائی بہتر بنائی جائے گی اور باقی مسائل پر بھی اُن سے بات ہوئی ہے ۔ پیس اینڈ ویلفیئر نے کہا کہ اگر عوام کے مسائل انتظامیہ نے حل نہیں کئے تو ہم عوام کے ساتھ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوں گے ۔ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ایس ڈی پی او گول محمد امین بٹ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں گول کے عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ منشیات پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور کہا کہ اس لعنت کو قابو پانے اور جڑ سے ختم کرنے کے لئے تمام لوگوں کو آگے آنا چاہئے اور پولیس اور عوام کے مابین تال میل اہم ہے تب ہی یہ لعنتیں ختم ہو سکتی ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?