Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنا یا گیا: نواز شریف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد//عدالت عظمیٰ کے حکم پر منصب سے علیحدہ ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اْنھیں احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنا یا گیا ہے اور ان کے بقول مائنس ون کا فارمولہ اب اْن کے جلسوں میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت سے پلس میں تبدیل ہوگیا ہے۔ہفتہ کو کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے بانی عبدالصمد اچکزئی کی برسی کے موقع پر ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے نواز شریف نے پاکستان کی اعلیٰ عدالت کی طر ف سے اْن کو بر طرف کر نے کے فیصلے پر ایک بار پھر شدید تنقید کی اور کہا کہ چار سالہ حکومت کے دوران انہوں نے ایک پیسے کی بھی بدعنوانی نہیں کی البتہ کر پشن کی بجائے اْنھیں بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے کے الزام میں نکال دیا گیا۔"صادق اور امین نہ رہنے کا فیصلہ کون دے رہا ہے جو ہمیشہ ڈکٹیٹروں کو حلف دیتے رہے ہیں، جو پی سی او کے تحت حلف لیتے رہے ہیں وہ مجھے کہہ رہے ہیں تم صادق اور امین نہیں ہو"28 جولائی کو اپنے خلاف آنے والے فیصلے کے بعد سے نواز شریف یہی موقف اپنائے ہوئے ہیں اور ان کی طرف سے کی جانے والی اس تنقید کو حزب مخالف اداروں سے متعلق بداعتمادی پیدا کرنے کی کوشش قرار دیتے ہیں۔جلسے سے پشتونخوا میپ کے سر برارہ محمود خان اچکزئی اور بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا ء￿ اللہ زہری نے بھی خطاب کیا۔ جلسے میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?