Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈی سی کشتواڑ کے عوامی دربار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر انگریز سنگھ رانا نے دیگر ضلع افسروں کے ہمراہ دریائے چناب پر کنٹواڑا،کاندنی پُلوں اور ہستی ۔سرتھل سڑک پر ہو رہی کام کا معائینہ کیا۔انکے ہمراہ سی پی او کشتواڑ یاصر بلوان، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی مہندر کمار، و دیگر انجینئر تھے۔ڈی سی نے دریائے چناب پر چھتر کے مقام پر پُل کی تعمیر کا معائینہ کیااور تعمیراتی ایجنسیوں اور متعلقہ پی ایم جی ایس وائی انجینئروں سے کام کی رفتار میں تیزی لانے کی ہدایت دی، تاکہ ان کاموں کو بر وقت پورا کیا جا سکے۔معائینہ کے دوران اہلکاروں نے تعمیراتی ایجنسی  نے ڈی سی کشتواڑکو بتایا کہ سڑک کی عدم دستیابی سے وہ چناب کے دائیں طرف کام شروع نہیں کر سکتے ہیں۔انہوں نے درخواست کی کہ اگر این ایچ پی سی حُکام کو ٹنل سے پانی کا اخراج کئی گھنٹوں تک بند کرے گی تاکہ مشینوں کو آسانی سے دریائے چناب کے پار لیا جا سکے۔اس موقعہ پر ڈی سی نے کنٹوارا کے مسائل کا جائزہ بھی لیا ۔ بہت سے دیہاتیوں بشمول گائوں کی ایک صد سالہ خاتون نے ڈی سی کو بتایا کہ انہیں پینے کے پانی،بجلی کی سخت قلت کا سامنا ہے اور پانی ذخیرہ کرنے کی ایک ٹینک فراہم کرنے کی استدعا کی،تاکہ وہ کچھ سبزیاں اُگا سکیں۔جس پر ڈی سی نے محکمہ صحت عامہ اور آر ڈی ڈی اہلکاروں کو پانی کی سہولیات اور ایک پانی ذخیرہ کرنے والی ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ڈی سی نے کاندنی پُل کا معائینہ کیا جسے آر اینڈ بی محکمہ تعمیر کر رہا ہے۔اس موقعہ پر کاندنی کے کافی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے اسٹیل برج کی تکمیل فوری طور کرانے کی سراہنا کی۔ڈی سی نے اس موقعہ پر ہستی۔سرتھل دیوی سڑک کا بھی معائینہ کیا جس پر میکڈم بچھانے کا کام جاری ہے۔ڈی سی نے سست رفتاری پر اپنی نا پسندیدگی کا اظہار کیا اور تعمیراتی ایجنسی اور ٹھیکہ دار کو دو مہینوں کے اند ر کام مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?