Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پوگل پرستان کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ کٹوتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بانہال//ضلع رام بن کے تحصیل اکڑال ، پوگل پرستان کے پرستان اور سینا بتی  علاقے میں بجلی کی بار بار کی کٹوتی نے عام صارفین کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اکڑال کے دور افتادہ علاقہ پرستان اور سینا بتی میں بجلی کی بار بار کی کٹوتی اور کئی کئی روز تک بجلی بند رکھنے کی وجہ سے سینکڑوں صارفین محکمہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پورا علاقہ ایک لائین مین کے رحم وکرم پر ہے اور اسکی من مرضی سے ہی بجلی آتی اور جاتی ہے جبکہ محکمہ کے دیگر انجیئروں نے کبھی بھی اس علاقے کا رخ نہیں کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں چند منٹوں کیلئے کئی بار بجلی آتی ہے لیکن رات کے اوقات میں بیشتر علاقوں میں بجلی بند ہی رکھی جاتی ہے جس کی وجہ سے صارفین بجلی کے اندر غم وغصہ پایا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے تنگ ائے  زیسول ، بڈدارن ، چھوپ کایئڈن ، ہالن ، سینا بتی ، ڈاڈن کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے صارفین محکمہ بجلی سے کئے گئے  ایگریمنٹ ختم کرنے کی سوچ رہے ہیں کیونکہ ماہانہ فیس ادا کرنے کے باوجود بھی بجلی میسر نہیں ہے۔ ایک مقامی صارف حافظ محمد الطاف ڈار نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اپنے موبائیل چارج کرنے کیلئے میلوں دور تحصیل ہیڈ کواٹر اْکڑال کا رخ کرنا پڑتا ہے اور عام لوگوں کا پورا دن فون چارج کرنے میں ہی ضائع ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا علاقے کے صارفین اپنے بجلی کنکشن بند کرنے کی سوچ رہے ہیں تاکہ غریب لوگوں کو بجلی کے بغیر ہی بجلی کی ماہانہ بلوں سے نجات مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ  پوگل۔ پرستان اور سینابتی علاقوں میں بجلی محکمہ کی عدم توجہی کا معاملہ کئی بار محکمہ بجلی کے اعلی حکام کی نوٹس میں لایا گیا ہے  لیکن زمینی سطح پر کام کرنے والے ملازمین اعلی افسروں کو خاطر میں لائے بغیر ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے کو پچیس کلومیٹر دور رامسو ریسوینگ سٹیشن سے بجلی فراہم کی جاتی ہے اور محکمہ کے ملازمین کی عدم توجہی کی وجہ سے پوگل پرستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور رات رات بھر جاری رہنے والی  کٹوتی روز کامعمول بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے محکمہ بجلی کے اعلی حکام اور ڈپٹی کمشنر رام بن سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مسئلے کو لیکر محکمہ بجلی کی سرزنش کریں تاکہ صارفین بجلی کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس سمت کوئی توجہ نہ دی گئی تو سینکڑوں لوگ تحصیل ہیڈکواٹر اْکڑال میں احتجاجی مظاہرے کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?