Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر ہاٹ میں جانکاری کیمپ منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 29, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر//ہینڈ کرافٹس محکمے نے کل کشمیر ہاٹ سرینگر میں دستکاروں کے لئے ایک کیمپ کا اہتمام کیا۔ا س موقعہ پر سرینگر ضلع سے تعلق رکھنے والے متعدد دستکاروں کو روزگار کے لئے دستکاری شعبہ اپنانے کے با رے میں جانکاری دی گئی۔جوائنٹ ڈائریکٹر ہینڈ ی کرافٹس نے دستکاروںکو مختلف ریاستی اورمرکزی معاونت والی سکیموں سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔انہوںنے دستکاروں کو اس مقصد کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس میں اپنااندراج کرنے اور مختلف سکیموں سے فوائد اُٹھانے پر زودیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس سرینگر نے دستکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیمپ کا اہتمام کرنے کے اہداف پر روشنی ڈالی۔اس موقعہ پرجوائنٹ ڈائریکٹر ہینڈ ی کرافٹس نذیر احمد میر مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔جب کہ کیمپ میں پبلسٹی ونمائشی آفیسر ریاض احمد کائوسہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس سرینگر مشتاق احمد شاہ کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں
برصغیر
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی
برصغیر
شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی
برصغیر
نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ترمبو سیمنٹ انڈسٹریز کا ’سالڈ سیمنٹ ‘لانچ

July 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پلوامہ اور بارہمولہ میں فوڈ سیفٹی کے چھاپے | قصابوں اور دکانداروں پر 35ہزار کا جرمانہ عائد

July 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?