Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معیاری طبی امداد فراہم کرنے کی سکیم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //بھارت میں خطہ افلاس کے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والے 5کروڑ کنبوں کو مفت اور معیاری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے یکم فروری 2018کو شروع کی گئی ’’ آیوشمان بھارت‘‘ اسکیم کے تحت جموں و کشمیر میں تقریباً6لاکھ50ہزار افراد کو لایا جارہا ہے۔ مذکورہ اسکیم کے تحت بھارت کی 40فیصد آبادی کو مفت اور معیاری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے بیمہ کے زمرے میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے امسال 7اپریل کوعالمی یوم صحت کیلئے  ’عمومی طبی تحفظ ہر جگہ ہر ایک کیلئے‘موضوع کا انتخاب کیا ہے جس کے تحت پوری دنیا میں خطہ افلاس کے تحت زندگی گزر بسر کرنے والے لوگوں کو بیمہ کے زمرے میں لایا جائے گا۔ راشٹریہ بیمہ سرکھشا کریکرم کو بھارت کے وزیر خزانہ نے یکم فروری 2018کو’’ آیوشمان بھارت‘‘ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے مگر کشمیر وادی میں ابتک کسی کو بھی اس زمرے میں نہیں لایا گیا ہے۔ کشمیر میںمحکمہ خاندانی بہبود کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سمیر متو نے بتایا ’’مذکورہ اسکیم کے تحت کشمیر میں 6لاکھ 50 ہزار افراد کو لایا جائے گا ۔‘‘ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے یکم فروری 2018کو پرانی انشورنس اسکیم ختم کرکے آیوشمان بھارت اسکیم متعارف کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ اسکیم کے تحت بیماکے تحت آنے والے ہر کنبے کو 5لاکھ روپے کا انشور کور ملے گا تاہم یہ رقم اہلخانہ کو نقد نہیں دی جائے گا بلکہ مرکزی سرکار کی جانب سے منظور کئے گئے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں علاج و معالجہ کا خرچہ اٹھاکر ادا کیا جائے گا۔ ڈاکٹر سمیر متو نے بتایا کہ نئی اسکیم کے تحت فہرست میں چند تبدیلیاں لانی ہیں کیونکہ اسکیم میں مختلف نئی زمروں کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ خاندانی بہبود کو 15اپریل 2018تک معلوم ہو جائے گا کہ اسکیم میں کیا کیا تبدیلیاں لائیں گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ بھارت وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے یکم فروری 2018کو راشٹریہ بیمہ سرکھشاکریکرم کا نام تبدیل کرکے اسکو آیوشمان بھارت‘‘ اسکیم کا نام دیا تھا اور اعلان کیا تھا کہ پورے بھارت میں 5کروڑ کنبوں کو اسکیم کے تحت الائے جائے گا جس سے 50کروڑ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا جبکہ مذکورہ بیما اسکیم کو عملانے کیلئے اسپتالوں کی نشادہی کا کام جاری ہے اور بھارت میں مزید 24میڈیکل کالج تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?