Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

۔2022 ءتک کسانوں کی آمدن دوگناہوجائے گی:ڈاکٹرنرمل سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں/ نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے شروع کئے گئے فلاحی اقدامات کی بدولت زرعی پیداوار کودوام حاصل ہورہاہے اور سال 2022ءتک کسانوں کی آمد ن یقینی طور دوگنا ہو جائے گی۔نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار کھور میں ایک کسان میلے کا افتتاح کرنے کے بعد کیا۔ کسان میلے کا انعقاد کسان ترقیاتی مشاورتی بورڈ نے دیگرمختلف محکموں کے اشتراک سے کیا تھا۔میلے کے دوران مختلف محکموں نے سٹا ل قائم کئے تھے جن میں زرعی ٹیکنالوجی کی عکاسی کی گئی تھی ۔وائس چیئرمین جے اینڈکے سٹیٹ مشاوری بورڈ برائے بہبودی کسان دلجیت سنگھ چب ، ممبر پارلیمنٹ جگل کشور ، ایم ایل اے ڈاکٹر کرشن لال بھگت ، ایم ایل سی وکر م رندھا وا، مختلف محکموں کے افسران اور کافی تعداد میں کسانوں نے بھی میلے میں شرکت کی۔نائب وزیراعلیٰ نے اس موقعہ پر کہا کہ اس طرح کا میلوں کا مقصد یہ ہے کہ کاشتکاروں کو زرعی ٹیکنالوجی اور اعلیٰ پیداو ار دینے والے بیجوںسے متعارف کیا جائے تاکہ وہ فصلوں کی پیداوار اور پیداوار یت میں اضافہ کر کے اپنی آمدن بڑھا سکے۔انہو ں نے کہا کہ ان ہی میلوں کے ذریعے سے سرکار کی سکیمیں کسانوں تک پہنچ پاتی ہےں۔نائب وزیراعلیٰ نے فلاحی سکیموں کا تفصیل سے ذکرکرتے ہوئے کسانوں پر زور دیا کہ وہ وزیر اعظم فصل بیمہ یوجنا سے استفادہ کریں تاکہ وہ نقصان سے بچ سکیں۔ڈاکٹر سنگھ نے افسروں پر زور دیا کہ وہ سکیموں کی بنیادی سطح پر عمل آوری کو یقینی بنائیں تاکہ سال 2022ءتک کسانوں کی آمدن دوگنا کرنے کے وزیر اعظم کے خواب کو شرمند ہ تعمیر کیا جاسکے ۔اس موقعہ پر ممبر پارلیمنٹ جگل کشور شرما ، وائس چیئرمین جے کے سٹیٹ مشاورتی بورڈ برائے کسان دلجیت سنگھ چب ، ایم ایل اے ڈاکٹر کرشن لال اور ایم ایل سی وکرم رندھا وا نے بھی خطاب کیا اور اس طرح کے میلوں کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔ انہوںنے کہاکہ اس طرح کے میلوں کا انعقاد دیگر علاقوں میں بھی کیا جانا چاہئے تاکہ کسان بنیادی سطح پر مستفید ہوسکیں۔اس سے پہلے نائب وزیرا علیٰ نے مختلف سٹالوں کا معائینہ کیا اور مختلف محکموں کی کارکردگی میں کافی دلچسپی کا اظہار کیا۔ نائب وزیر اعلیٰ نے کھورمیونسپل کمیٹی میں بلدیاتی سہولیات کو بڑھاوا دینے کے لئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔اس سے قبل نائب وزیراعلیٰ نے جوریاں قصبے کے لئے 31.57لالکھ رویے کی لاگت سے تعمیرکئے گئے بجلی نظام کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے علاقے میں 12.14لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے کئی دیگر بنیادی کاموں کو بھی عوام کے نام وقف کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین

Related

جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?