Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

دوسراڈوڈہ کاسکو ٹی۔10 کرکٹ ٹورنامنٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 ڈوڈہ // سپورٹس اسٹیڈیم میں مہینہ بھر چلنے والا دوسرا کاسکوT10  دن و رات کرکٹ ٹورنامنٹ جمعرات کو اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد چناب کلچرل اینڈ سپورٹس نے ’’منشیات کو نہ کرنے اور جینے دو ‘‘ کے بینر تلے کیا گیا تھا ۔وادی چناب میں مہینہ بھر چلنے والا یہ سب سے بڑا ایونٹ تھا ،جس میں وادی چناب کی 45ٹیموںنے شرکت کی۔ٹورنامنٹ کا آخری میچ یونائٹڈ کلب ڈوڈہ اور مسعود کرکٹ کلب بھدرواہ کے درمیان کھیلا گیا ،جسے مسعود کرکٹ کلب بھدرواہ نے جیت لیا۔اس طرح سے مسعود کرکٹ کلب نے دوسرا کاسکوT10  دن و رات کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر دیا ۔عادل کو میں آف دی میچ اور ارشاد کو میں آف دی سیریز قرار دیا گیا ۔ڈی سی ڈوڈہ بھوانی رکوال اختتامی تقریب پر مہمان خصوصی تھے جبکہ ایس ایس پی ڈوڈہ محمد شبیر مہمان ذی وقار تھے۔اس موقعہ پر معزز مہمانوں میں 10آر آر کے میجر اتل وکرم سنگھ،پرنسپل بائزہائر سیکنڈری سکول ڈوڈہ تنویر احمد وانی،ای او طارق بلوان ، ایس آئی فردوس و دیگر اہلکار بھی شامل تھے۔مہمان خصوصی نے دیگر ہستیوں کے ہمراہ انعامات تقسیم کئے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

Related

سپورٹس

جموں میں گولف مقابلے کااہتمام

June 1, 2025
سپورٹس

عالمی یوم ماحولیات | یوتھ سروسزاینڈسپورٹس محکمہ کے اہتمام سے تقاریب

June 1, 2025
سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?