Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نعت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 13, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جچا کلی کا گریباں نہ پُھول کا دامن
ملاجو ہم کو ہمارے رسولؐ کا دامن
 
دلِ عدو کو بھی مَہکا دیا محبت سے
گُلاب نے نہیں چھوڑا ببول کا دامن
 
جہاں نکھر گیا فیضانِ کُلِِ رحمت سے
کہ جیسے صاف ہو بارش سے دھول کا دامن
 
ہٹا قدم نہ رہِ مُستقیم سے اُن کا
چُھٹا نہ ہاتھ سے حق کے اصول کا دامن
 
یہ کہکشاں کی رِدا پر ٹکے ستارے نہیں
سجا ہے کفشِ محمدؐ کی دھول کا دامن
 
دلوںمیں ڈال دیا لاَ اِلٰہ اِلاّ اللہ
اگرچہ تنگ تھا جذب وقبول کا دامن
 
اُنہوں نے بھر دیا علم و عمل کی دولت سے
کہ خالی خالی تھا قومِ جہول کا دامن
 
سوانبیؐ کے،دُرِ مغفرت سے محشر میں
بھرے گا کون شبیبِِؔ ملول کا دامن
 
ڈاکٹر شبیب ؔرضوی
کاٹھی دروازہ، سرینگر9906685395
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی وضاحت: ریزرویشن کی شرح آبادی کے تناسب پر مبنی ہے
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کا نیا چیلنج ڈرونز نئے ’’اپر گرائونڈ ورکر‘‘
کشمیر
دراس کے قریب حادثہ ۔2لقمہ اجل،15زخمی
کشمیر
۔6ہزار سے زیادہ یاتری وادی وارد
کشمیر

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?