Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا یونین کی غیر معینہ ہڑتال جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 16, 2018 1:29 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
علی گڑھ//علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبا یونین کے ساتھ ہو رہی مسلسل ملاقاتوں کے باوجود یونین کی غیر معینہ ہڑتال آج 14 ویں دن بھی جاری ہے ۔ طلبایونین کے لیڈرزگزشتہ چار دنوں سے سلسلہ وار انشن پر ہیں۔ طلبا یونین کے صدر مشکور احمد عثمانی ،سکریٹری محمد فہد، سابق صدر فیضل الحسن اور نبیل عثمانی کل بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ۔ انتظامیہ کی مسلسل ہو رہی میٹنگ میں کوئی نتیجہ نہیں نکل پا رہا ہے ۔ طلبا یونین کے جنرل باڈی کے فیصلے نے اے ایم یو انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کی تشویش بڑھا دی ہے ۔اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے انچارج پرو[؟]فیسر شا فع قدوائی نے آج یہاں بتایا کہ اے ایم یو کی 16 رکنی رابطہ کمیٹی تحریک کرنے والے طالب علموں کے رابطے میں ہے ۔ ان کے ساتھ میٹنگ کرکے تحریک ختم کرنے کی راہ نکالنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں بتایا کہ بھوک ہڑتال پر بیٹھی طالبہ عارفہ اور ریبا علی کی حالت بگڑنے پر کل انہیں جے این میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔ گذشتہ اتوار کو کابینہ ممبرمحمد ندیم اور نائب صدر سجاد سبحان راتھر کی حالت بگڑنے پر انہیں بھی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ راتھر اور ایک اورطالب علم کو اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے ۔ ندیم اور ریبا ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں ۔قابل غور ہے کہ احتجاجی طالب علم اے ایم یو کے 300 طالب علموں کے خلاف درج رپورٹ واپس لینے اور دو مئی کو یونیورسٹی کیمپس میں ہوئے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں ہے ۔ اگرچہ مظاہرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ سالانہ اور داخلہ جاری امتحانات میں مداخلت نہیں کریں گے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر
وزیر تعلیم سکینہ ایتو سیکورٹی قافلے کے بغیر سکوٹی پر پہنچیں مزار شہداء
تازہ ترین
مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?