Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

مدحتِ قرآں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 زباں چُپ ہو تو ایماں بولتا ہے
کہ یوں اندر کا انسان بولتا ہے
وہی مقصد ، وہی شیریں بیانی
حدیثوں میں بھی قرآں بولتا ہے
میں قرآں کھول کر جب دیکھتا ہوں
نگاہوں میں چراغاں بولتا ہے
یہ آیاتِ الٰہی کی صَفیں ہیں
کہ سَطروں میں دَبستاں بولتا ہے
سبھی لفظوں میں معنی آفرینی
سبھی نقطوں میں امکاں بولتا ہے
کروں کیسے میں تشریح ِمطالب
مُفسّر ہو کے حیراں بولتا ہے
سبھی رَطبُ الِلّسَاں قران کے ہیں
نہ سمجھو بس مسلماں بولتا ہے
’’نہیں‘‘ کہتا ہے غیراللہ پر وہ
کہوں اللہ تو ’’ہاں‘‘ بولتا ہے
 
سیدشبیب رضویؔ
کاٹھی دروازہ رعناواری سرینگر
9906685395
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری
سپورٹس
راجوری و پونچھ میں مسلسل بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند سیلاب کاخطرہ بڑھ گیا، انتظامیہ اور پولیس کا الرٹ جاری
پیر پنچال
مینڈھر قصبہ میں نالیوں کی بدتر حالت سڑکیں تالاب بن گئیں، عام لوگ شدید متاثر
پیر پنچال
نوشہرہ میں نجی سکولوں کی مبینہ من مانیاں،گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کا شاخسانہ ۔3ماہ کی فیس کیلئے والدین کو قبل از وقت موبائل پیغامات موصول
پیر پنچال

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?