Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

لوگوں سے مذاکرات کا سلسلہ قائم کرنا ضروری:کووند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 5, 2018 9:00 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کو دلتوں اور پسماندہ طبقات سمیت معاشرے کے مختلف طبقوں سے بات چیت کرنے اور لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی صلاح دی ہے ۔  راشٹریہ پتی بھون میں کل سے منعقدہ گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کی دوروزہ سالانہ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کووند نے  کہا کہ گورنروں کی طرف سے ریاست کے معروف دانشوروں، سماجی کارکنوں ، صنعت کاروں اور ماہرین کے ساتھ مسلسل مذاکرات کرتے رہنا بہت مفید ثابت ہوگا۔  انہوں نے کہا کہ "گورنر وقتا فوقتا قبائلی اور دیگر پسماندہ علاقوں میں جاکر لوگوں سے بات چیت کرکے اور ان کی ضروریات کو سمجھ کر ان کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ریاستی حکومتوں کو متوجہ کر سکتے ہیں"۔   صدر جمہوریہ نے گورنروں کی طرف سے وققے وقفے سے چانسلروں کی کانفرنس بلائے جانے کی ضرورت بھی ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے خوشی ہے کہ بہت سے گورنر ایسا کر بھی رہے ہیں۔ ایسی کانفرنسوں کا ایجنڈا وائس چانسلروں کے ساتھ مشاورت کرکے پہلے ہی طے کیا جا سکتا ہے "۔  مسٹر کووند نے سائنس میں تحقیق کو فروغ دینے کے لئے حکومت ہند کے سائنسی مشیر کی مدد لینے کا بھی مشورہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ "ریاستی یونیورسٹیوں کی طرف سے حکومت ہند کے ممتاز تحقیقی مراکز اور اعلی تعلیمی اداروں کے ساتھ مسلسل تعاون برقرار رکھنا ضروری ہے ، تاکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے تیزی سے تبدیل ہونے والے ماحول میں مفید تعلیم اور تحقیق پر کام کر سکیں"۔  انہوں نے ریاستی یونیورسٹیوں کی طرف سے روزگار رخی انٹرنشپ پر زور دیئے جانے کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیوں میں بزنس اور بھرتی سیل کے قیام' اور ان کا مؤثر استعمال کرنے سے طالب علم کوفائدہ ہوگا۔ ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?