Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

امرناتھ یاترا2018: قومی شاہراہ پر روکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 رام بن //این ایچ 44پر گاڑیوں کی آمد و رفت یقینی بنانے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنر طارق حُسین گنائی کی قیادت میں ضلعی افسروںارو کنسٹریکشن کمپنیوں کے نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایس ایس پی رام بن موہن لعل، اے ڈی سی گورویندر جیت سنگھ ،تحصیلداروں ،اے آر ٹی او،پی ڈی، این ایچ اے آئی جموں ،کنسٹریکشن کمپنیوں کے نمائندوں،ایچ سی سی،گامون انڈیا، نوا یوگا، رام کے، میسرز ائیرو اسٹیڈیوز ایس ایل کے علاوہ دیگر افسروں نے بھی شرکت کی۔ آنے والی شری امر ناتھ یاترا ۔2018 کو مد نظر رکھ کراور چار گلیار کام کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر ڈی سی نے کمپنیوں کو ہدایت دی کہ وہ قومی شاہراہ پر روکاوٹیں دور کریں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ کنسٹریکشن کمپنیوں کی جانب سے متعلقہ علاقوں میںقومی شاہراہ کا صیح رکھ رکھائو نہ کرنے کی وجہ سے عوام کا کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے متعلقہ حُکام کو ناشری سے جواہر ٹنل تک قومی شاہراہ 44 کے تمام مقامات پر گڑھے ُپر کرکے شاہراہ  پر نقل و حرکت  بغیر کسی پریشانی کے یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اس موقعہ پر کنسٹریکشن کمپنیوں کی جانب سے لئے جارہے مختلف اقدام پر بھی مباحثہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران شاہراہ پر حساس روکاوٹوں جیسے ڈھلواس،پئیڑا،کنفر، کرول، مہر، سیری، بیٹری چشمہ ، ڈگڈول، نتھیال، رامسو، گنگرو، خونی نالہ، رتن باس اور ہینگنی جیسے مقامات کی نشاندہی کی گئی ا ور اسکے لئے فوری اقدام کرنے کی ہدایت دی گئی۔انہوں نے قومی شاہراہ کی مرمت کرنے کے لئے ذمہ وار کمپنیوں کو این ایچ 44 اور اولڈ این ایچ پر تنی ٹاپ سے ناشری ٹنل تک فوری طور مرمت کرنے کی ہدایت دی بصورت دیگر ان کمپنیوں کے خلاف تحت قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے قومی شاہراہ پر خطر ناک مقامات پر کرئیش بئیر ئر نصب کرنے ، سڑک پر پانی کا چھڑکائو،قومی شاہراہ پر اہم نمبرات کے سائن بورڈ نصب کرنیکی ہدایت دی، تاکہ شری  امر ناتھ جی یاتریوں کو کوئی مشکل نہ آئے۔اجلاس میں کئی مقامی مدعوں پر بھی گفت و شنید کی گئی اور ڈی سی نے حُکام کو یہ مدعے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?