Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

تیندوے کی موجودگی سے خوف، بکری کا بچہ مار ڈالا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بانہال//بانہال کے بنکوٹ علاقے میں گزشتہ روز ایک تیندوے کے حملے میں ایک بکرے کی ہلاکت کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول قائم ہوگیا ہے اور عام لوگوں اور سکول جانے والی بچوں اور انکے والدین خوف کا شکار ہیں۔ یہ واقع بانہال سے تین کلومیٹر دور بنکوٹ جے چھاناڑ علاقے میں پیر کی صبح نو بجے کے قریب پیش آیا جب وہاں زمیں میں کام کررہے افراد نے ایک تیندوے کو دیکھا اور وہ وہاں بکرے کے بچے پر حملہ اور ہوا۔ مقامی شہری محمد ایوب وانی نے بتایا کہ وہ وہاں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں کی نگرانی کر رہے تھے کہ ہم سے تھوڑی دوری پر تیندوے نے دو میں سے بکرے کو دبوچ لیا اور گردن پر دانتوں کا وار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے حملہ اور جنگلی جانور کو  پتھر مار ے کر وہاں سے بڑی مشکل سے مار بھگایا اور تندوہ بکرے کو وہاں ہی چھوڑ کر بھاگ گیا اور پالتو جانور تب تک ہلاک ہوچکا تھا اور اس کا گلہ تیندوے کے وار میں زخمی ہوا تھا جس سے خون بہہ رہا تھا ۔موضع بنکوت میں چھاناڑ کی آبادی کے نزدیک تیندوے کی موجودگی نے  لوگوں میں خوف ہراس پھیلا ہے اور احتیاط اور نگرانی میں عام لوگ اور سکولی بچے نقل و حرکت کر رہے ہیں۔ لوگوں نے محکمہ جنگلی حیات سے اپیل کی ہے کہ ایسے درندوں کو بستیوں سے دور رکھنے کی کاروائی کی جائے تاکہ لوگ بے خوف ہمچل پھر سکیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?