مینڈھر//رکزی جامع مسجد مینڈھر میں افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیا۔اس افطار پارٹی کا اہتمام ٹھیکیدار چوہدری امان اللہ کی طرف سے کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس دوران امن و بھائی چارے کیلئے دعائیں کی گئیں اور ریاست کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھی دعامانگی گئی۔افطار پارٹی منعقد کرنے پر لوگوں نے امان اللہ کا شکریہ ادا کیا۔