Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عید منانے پر ٹرول ہوئیں ٹی وی اداکارہ دیپکا ککڑ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دہلی //ٹی وی اداکارہ دیپکا ککڑ نے اسی سال فروری میں ٹی وی اداکار شعیب سے شادی کی تھی۔ اس کے لئے انہوں نے اسلام قبول کیا تھا۔ تبھی سیانہیں ٹرول کیا جارہا ہے۔ تاہم انہوں نے ٹرولس کو سخت جواب دیا ہے، جس سے ان کی بولتی بند ہوگئی ہے۔سسرال سمرکا میں نظر آنے والی ٹی وی اداکارہ دیکپکا ککڑ گزشتہ دنوں تب بحث میں آئی تھیں، جب انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ شعیب ابراہیم سے شادی کے لئے اسلام قبول کرلیا تھا۔ اسی سال فروری میں دونوں کی شادی ہوئی تھی۔اب چار ماہ بعد دونوں نے اپنی پہلی عید ایک ساتھ منائی ہے اور اس کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں، لیکن ایسا کرنے پر انہیں ٹرول کیا جانا شروع ہوگیا ہے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین انہیں یہ کہہ کر ٹرول کررہے ہیں کہ ہندو ہوکر ایک مسلم تیوہار منانا انہیں زیب نہیں دیتا۔دیپکا نے ٹرولس کو سخت جواب دیتے ہوئے لکھا ہے  "میں اپنے ذاتی فیصلے کے لئے کسی کو جواب کیوں دوں؟ لوگ ایسا کیوں سوچتے ہیں کہ میں ان کیاصول وضوابط اور شرطوں کے مطابق زندگی گزاروں۔ آپ مجھ سے کیسے جڑے ہیں؟صرف اس لئے کہ میں ایک اداکارہ ہوں اور آپ کو میری ذاتی زندگی (پرسنل لائف) کے بارے میں معلوم ہے۔ آپ کو یہ حق نہیں مل جاتا کہ آپ جب چاہیں، مجھ سے جو چاہیں کہیں۔دیپکا نے ٹرولس کو یہ بھی جواب دیا کہ وہ نفرت کرنے والوں کو اپنی زندگی میں زیادہ توجہ نہیں دیتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ لوگ تب کہاں تھے، جب میں اپنی زندگی کے برے دور اور خراب مراحل سے گزر رہی تھی۔ انہیں مجھے یا شعیب کو کچھ بھی بھلا برا کہنے کا حق نہیں ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین
بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?