Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہند اور تاجکستان آبی وسائل کے فروغ کے لئے آپسی تعاون بڑھانے پر متفق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//ہندوستان اور تاجکستان نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے معاشی تعاون خصوصاً آبی وسائل کے فروغ میں اضافہ کرنے سے اتفاق کیا ہے ۔آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کی صفائی ستھرائی، سڑک ٹرانسپورٹ، شاہراہوں اور جہاز رانی کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری نے کل دوشنبہ میں تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین محیرالدین سے وسیع تر گفتگو کی۔   گڈ کری ان دنوں تاجکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ دونوں لیڈروں نے مختلف شعبوں میں جاری باہمی تعاون کو ایک نئی جہت دینے کی ضرورت پر زور دیا اور آبی وسائل کے شعبوں میں آپسی تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا۔  گڈ کری نے تاجک لیڈر کو اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے تئیں پر عزم ہیں انہو ں نے کہا کہ شکر اور دودھ کا پاؤڈر جیسی اشیاء میں تجارت کرنے کی گنجائش کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ۔مسٹر گڈ کری نے ایران میں چاہ بہار بندرگاہ کی ترقی کے بارے میں بھی انہیں جانکاری دی۔ ہندوستان چاہ بہار بندرگاہ کی ترقی کے سلسلے میں تعاون دے رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہندوستان یہ چاہے گا کہ معیاری بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں تاجکستان اور ہندوستان کی مہارت کا اشتراک کیاجائے ۔تاجکستان کے وزیرخارجہ نے بتایا کہ ہندوستان تاجکستان کا ایک بھروسے مند سیاسی اور کلیدی ساجھے دار ہے اور وہ ہندوستان کے ساتھ اپنے معاشی رشتوں کو وسعت دینا پسند کرے گا۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین
بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?