Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میٹرو آج سے بہادر گڑھ تک دوڑے گی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//دہلی میٹرو کے منڈکا سے بہادر کے درمیان میٹرو سروس اتوار سے شروع ہو جائے گی اور گروگرام اور فرید آباد کے بعد میٹر کے ذریعے دارالحکومت دہلی سے جڑنے والا بہادرگڑھ ہریانہ کا تیسرا شہر ہوگا۔  دہلی میٹرو کے ترجمان نے بتایا کہ منڈکا سے بھادرگڈھ سٹی پارک تک میٹرو سروس اتوار سے شروع ہوجائے گی اور شام چار بجے پہلی ٹرین چلے گی۔ اندراک ، کرتی نگر سے سٹی پارک سیکشن پر 20 ٹرینیں چلیں گی۔ منڈو سے ہر دوسری ٹرین بہادر گڑھ جائے گی اور اس سیکشن پر ٹرین آٹھ منٹ کے دورانیے سے چلے گی ۔اندرلوک / کرتی نگر سے سٹی پارک تک 50 منٹ لگیں گے ۔ اس لائن کی کل لمبائی 29.64 کلومیٹر لمبی ہے ۔ گرین لائن کے گیارہ کلومیٹر طویل منڈکا-بہادر سٹی پارک سیکشن کے درمیان سات اسٹیشن ہوں گے جو تمام ایلویٹیڈ ہوں گے ۔ یہ سیکشن نہ صرف بہادر کو دہلی سے جوڑے گا بلکہ بیرونی دہلی کے منڈکا، گھیورا اور ٹکري کلاں وغیرہ گاؤں کو بھی دارالحکومت سے جوڑے گا ۔ اس سیکشن کے آغاز کے بعد میٹرو نیٹ ورک 288 کلومیٹر ہو گا اور اسٹیشنوں کی تعداد 208 تک ہوجائے گی۔دہلی علاقے کے اسٹیشنوں کے نام منڈکا صنعتی زون، گھیورا، ٹکري کلاں، ٹکري بارڈر اور ہریانہ میں آنے والے اسٹیشنوں کے نام ماڈرن انڈسٹریل اسٹیٹ، بس اسٹینڈ اور شہر پارک ہے ۔ اس سیکشن پر وائلٹ لائن کی طرح اسٹنڈرڈ گیج ٹرین چلے گی۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?