Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی حکومت میں دہشت گردی کو فروغ حاصل ہوا:کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 9:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سمستی پور //کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شیکیل احمد نے آج نریندر مودی حکومت پر دہشت گردی اور بدعنوان کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا۔  ڈاکٹر احمد نے یہاں صحافیوں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ مرکز کی موجودہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ، کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف مودی کی حکومت کی گئی کارروائی میں ایک بڑی تعداد میں مقامی افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) حکومت میں پاکستان نے 1138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔  کانگریس کے رہنما نے الزام لگایا کہ غریبوں کے حامی ہونے کا دعوی کرنے والی مودی حکومت نے سرمایہ داروں کے دو لاکھ 44 ہزار کروڑ روپے کے قرض کو معاف کرکے غریبوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے دوران بی جے پی کے صدر امت شاہ جس بینک کے ڈائریکٹر ہیں، اس میں تقریباً 745 کروڑ روپیہ جمع کیے گئے ، جس کی مرکزی تفتیشی بیورہ (سی بی آئی) سے جانچ پڑتال ہوانی چاہیئے ۔  ڈاکٹر احمد نے الزام لگایا ہے کہ نوٹ کی منسوخی کی وجہ سے ملک میں گزشتہ دو برسوں کے دوران 21 لاکھ بے روزگار ہوئے ہیں ۔ مودی حکومت نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا نہیں کرپائی اوپر سے جو لوگ نوکری کر رہے تھے ان کی نوکری بھی ختم ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ چار سالوں کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے نہ صرف ملک کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے بلکہ لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا ہے ۔  کانگریسی لیڈر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کی پارٹی سال 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے تمام سیکولر پارٹیوں کو متحد کرنے میں مصروف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں کانگریس، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کا اتحاد ہے اور اس اتحاد میں دیگر جماعتوں کے بھی شامل ہونے کا امکان ہے ۔ اس کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔  سابق مرکزی وزیر نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار کی طرف سے ریاست کو خصوصی درجہ دینے کا مطالبہ انتخابی اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کمار نے بی جے پی کے ساتھ مل کر اپنی صاف تصویر کو خراب کرلی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بی جے پی جیسی فرقہ پرست طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر بہار میں حکومت چلا رہے ہیں۔ اس موقع پر کانگریس کے ریاستی سکریٹری وشوناتھ ساہ، یوتھ کانگریس کے سابق ریاستی صدر ڈا کٹر ترون کمار، کانگریس کے سینئر لیڈر قاضی نسیم ایکتا اور قاضی شکیل ایکتا سمیت دیگر رہنما موجود تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم
ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت
کالم

Related

برصغیر

ایران کامشروط جوہری مذاکرات سے انکار

July 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان

July 15, 2025
برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?