Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کیساتھ تصادم میں15ماؤنواز ہلاک,2گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سکم//چھتیس گڑھ کے نکسلی انتہاپاسندی سے متاثرہ سکماضلع میں  سلامتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں 15نکسلی انتہاہلاک ہوگئے جبکہ ایک خاتون نکسلی سمیت دونکسلیوں کو گرفتارکرلیاگیا ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس(نکسل آپریشن)ڈی ایم اوستھی نے رائے پورمیں اور بسترعلاقہ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وویکا نند نے جگدل پورمیں الگ الگ پریس کانفرنس میں کہاکہ ابھی بھی اس علاقہ میں نکسلیوں کے ساتھ سلامتی دستوں کے دوسرے گروپ کے ساتھ مڈبھیڑ جاری ہے ۔انھوں نے بتایاکہ کل سے تلاشی مہم پر نکلے سلامتی دستوں نے کونٹا سے گولاپلی کے درمیان نلکٹا ٹاؤن میں تین نکسلی گروپوں کے کیمپ پر جب دھاوابولاتو دوسری طرف سے جوابی فائرنگ ہوئی ۔انتہاپسند ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد موقع سے فرارہوگئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 15لاشیں برآمد کی ہیں ۔سلامتی دستوں نے موقع سے ایک پانچ لاکھ کے انعامی نکسلی دیوا اور مڈبھیڑ میں زخمی ایک خاتون نکسلی کو گرفتارکیاہے ۔اس کے علاوہ چارآئی ای ڈی اور 16اسلحہ ضبط کئے گئے ہیں ۔ مسڑ اوستھی نے بتایاکہ کونٹا سے تقریبا 20کلومیڑ دورگھنے جنگلوں میں پہلی بار نکسلیوں کے گڑھ میں سلامتی دستوں نے کارروائی کی ہے جس میں انھیں بڑی کامیابی ملی ہے ۔اس علاقہ کو نکسلی کافی محفوظ تصور کرتے رہے ہیں اور اسی وجہ سے ہی یہاں کیمپ لگاتے رہے ہیں ۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ ہلاک کئے گئے نکسلیوں کے کیڈر کے بڑے لیڈر بھی شامل ہوسکتے ہیں ،لیکن لاشوں کی شناخت کے بعد ہی صورت حال واضح ہوگی ۔ انھوں نے بتایاکہ گرفتار کئے گئے نکسلی انتہاپسندوں سے پولیس کو کچھ اہم سراغ ابتدائی پوچھ گچھ میں ملے ہیں ۔انھوں نے بتایاکہ جس علاقہ میں آپریشن ہواہے اس علاقہ میں کوئی نیٹ ورک دستیاب نہیں ہے ۔سلامتی دستوں کی ٹیم کے واپس آنے کے بعد مزید معلومات حاصل ہونگی ۔انھوں نے موقع سے غیر ملکی ہتھیار ملنے کی خبر سے انکار کیا۔  مسٹر اوستھی نے کہاکہ سلامتی دستوں کی ایک دوسری ٹیم کے ساتھ علاقہ میں اب بھی مڈبھیڑ جاری ہے ۔انھوں نے سکیورٹی اسباب کا حوالہ دیتے ہوئے جاری مڈبھیڑ کے بارے میں فی الحال مزید معلومات فراہم کرنے سے انکار دیا ۔انھوں نے کہاکہ سلامتی دستوں کے جوان مارے گئے نکسلیوں کی لاشیں لیکر کونٹا کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ۔سلامتی دستوں کے جوان بحفاظت کیمپ میں واپس پہنچ جائیں اس کے لئے اضافی پولیس فورس بھیجی گئی ہے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?