Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جامعہ ملیہ اسلامیہ سول سروسیز کے علاوہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//آئی اے ایس سمیت ملک کے مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لئے مشہور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رہائشی کوچنگ اکیڈمی اب ایس ایس سی، بی ایڈ اور ای ٹی ای جیسے امتحانات کے لئے بھی کوچنگ کرائے گی۔  ان مقابلہ جاتی امتحانات کے امیدواروں کے لئے چار ماہ تک روزانہ چار گھنٹے کی کوچنگ کا بندوبست ہوگا۔ اس کے لئے کل30 نشستوں کیلئے طلباء کا انتخاب ٹسٹ کی بنیاد پر ہو گا، جس میں کم از کم 100 پوائنٹس حاصل کرنے ہوں گے ۔ باقی 70 نشستیں انٹرنس اگزام میں حاصل ہونے والے مارکس پر مشتمل ہوگا ۔  جامعہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ایڈ اور ای ٹی ای امتحانات کی تیاری کی کوچنگ کے لئے طلباء کا انتخاب صرف اہلیتی امتحان کی بنیاد پرہوگا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اقتصادی طور پر پسماندہ طلباء کو ڈھائی ہزار رو پئے ماہانہ اسکالر شپ دئے جائیں گے جبکہ 30فیصد سیٹیں لڑکیوں کے لیے مخصوص ہوں گی۔ آن لائن درخواستیں آج 27 اگست سے پُر کی جا سکتی ہیں۔ تحریری امتحانات، جنرل نالج اور ریزننگ ابلٹی، انگریزی کمپری ہینشن پر مشتمل ہوگا ۔ امتحانات 02 ستمبر، اتوار کو صبح 10 سے دوپہر 12بجے تک جامعہ ملیہ کے سید عابد حسین سینئر سکیندری اسکول میں منعقد ہوں گے ۔ درخواست فارم صرف جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ (www.jmicoe.in)پر دستیاب ہے ۔درخواست کے لئے ، جامعہ کے رجسٹرار کے نام میں ایک سو روپے کا ڈرافٹ جمع کرنا ہو گا۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?