Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان میں طالبان کا حملہ، نیٹو کی غلطی سے 17 ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 
افغانستان کے مختلف صوبوں میں ملٹری چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے اور نیٹو کی فضائی کارروائی میں غلطی سے پولیس کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں خواتین سمیت 17 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کے گورنر کے ترجمان محمد ناصر مہری کا کہنا تھا کہ بالابلوک کے علاقے میں طالبان نے ملٹری چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کی فضائی کارروائی میں طالبان کے 19 جنگجو بھی مارے گئے اور 30 زخمی ہوئے۔افغانستان کے مشرقی صوبے کے کونسل ممبر حسیب اللہ استنکزئی کا کہنا تھا کہ صوبے لوگر کے علاقے پلی عالم کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 4 خواتین جاں بحق ہوئیں اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔لوگر میں ہی طالبان نے پولیس چیک پوائنٹ پر حملہ کیا جہاں مسلح جھڑپ ہوئی جس پر پولیس نے مزید امداد طلب کی۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے نائب نصرت رحیمی کا کہنا تھا کہ نیٹو کی جانب سے مذکورہ علاقے میں فضائی کارروائی کی گئی لیکن غلطی سے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ نیٹو اور افغان حکومت نے اس واقعے کے خلاف مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا تھا۔نیٹو ترجمان لیفٹننٹ کرنل مارٹن او ڈونیل نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز کے ساتھ تعاون کے لیے فضائی کارروائی کی گئی تھی۔قبل ازیں طالبان نے گزشتہ روز غزنی میں پولیس پر حملہ کیا تھا جہاں 4 اہلکار ہلاک اور دیگر 5 زخمی ہوگئے تھے۔5 اگست کو افغانستان کے مشرقی حصے میں طالبان کے خود کش حملے میں نیٹو فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور افغان نیشنل آرمی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔واضح رہے کہ یکم جنوری 2015 سے نیٹو کی انٹرنیشنل سیکیورٹی اسسٹنس فورس (ایساف) کو ٹریننگ اینڈ سپورٹ مشن سے تبدیل کردیا گیا تھا، جس کے تحت تقریباً 13 ہزار نیٹو فوجیوں کو افغانستان میں قیام کی اجازت ملی۔طالبان کے خلاف جنگ کے باعث پورے ملک میں تشدد کی فضا پروان چڑھ چکی ہے اور سال 2014 میں تقریباً 3 ہزار ایک سو 88 افغان شہری جاں بحق ہوچکے ہیں، جو اقوام متحدہ کے مطابق سب سے بدترین سال رہا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس

May 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

May 13, 2025
برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?