Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑمیں 15اگست کے انتظامات کو حتمی شکل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر انگریز سنگھ رانا کی قیادت میں ضلع میں یوم آزادی منانے کے ا نتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں اے ڈی ڈی سی، سی پی او، اے سی آر، اے سی ڈی ،کمانڈنٹ سی آر پی ایف ،اے ایس پی، اے آر ٹی او، ڈی ایس ڈبلیو او، سی ایم او، ڈی وائی ایس او،پرنسپلوں کے علاوہ ضلع و سیکٹورل افسروں نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ تقریب پریڈ گرائونڈ میں منعقد کی جائے گی ،جہاں پر مہمان خصوصی قومی ترنگا لہرائیں گے اور  جے کے پی، جے کے اے پی، سی آر پی ایف، این سی سی، این ایس ایس اور سکولی بچوں کی جانب سے منعقدہ مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے۔ اس موقعہ پر بتایا گیا کہ سکولی بچوں کی جانب سے اس موقعہ پر ایک رنگا رنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کیا جائے  گا۔تقریب کا آغاز محکمہ اطلاعا ت کی جانب سے شہنائی وادن کے ساتھ کیا جائے گا۔اجلاس میں دیگر ضروی انتظامات جیسے کہ سیکورٹی ،طبی سہولیات، پینے کے پانی، بغیر خلل کے بجلی، صحت و صفائی و سیٹنگ انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ڈی سی نے تمام افسروں سے آپسی تال میل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی، تاکہ تقریب خوش اسلوبی سے منعقد کی جا ئے۔انہوں نے تمام افسروں کو اپنے سٹاف کے ہمراہ تقریب میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تقریب کا فل ڈریس ریہرسل مورخہ13اگست 2018کو منعقد ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025
خطہ چناب

گول بازار پارکنگ میں تبدیل | بس اسٹینڈ کہاں گیا، سیاسی لیڈران کے وعدے وفانہ ہوئے

May 13, 2025
خطہ چناب

بانہال میں مختصر قیام کے بعد چیف سیکرٹری جموں روانہ ڈاک بنگلہ بانہال میں ضلع حکام سے ملاقات کی

May 13, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر ٹریفک16گھنٹوںکے بعد دوبارہ بحال ماروگ میں شاہراہ کو دوطرفہ بنانے کیلئے کام جاری :پروجیکٹ ڈائریکٹر

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?