Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بایو ایندھن کیلئے 12 کارخانے قائم کرنے کا منصوبہ تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//بایو ایندھن کے پیداوار سے اگلے چار سال کے دوران بارہ ہزار کروڑ روپے کے غیر ملکی زرمبادلہ کی بچت کا ہدف حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت نے بہت زیادہ سرمایہ کاری کے ساتھ بارہ جدید ترین تیل صاف کرنے کے کارخانے قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ مسٹر مودی  بایو ایندھن کے عالمی دن پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بایو کچرے کو بایو ایندھن میں تبدیل کرنے کے لئے بہت زیادہ سرمایہ کاری کررہی ہے ۔ بایو ایندھن کے لئے بارہ تیل صاف کرنے والے کارخانے قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ یہ کارخانے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ ہوں گے اور ان سے روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جن دھن، ون دھن اور گوبر دھن جیسی اسکیموں سے کروڑوں غریبوں، قبائلیوں اور کسانوں کی زندگی میں تبدیلی آرہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بایو ایندھن کے بھرپور استعمال کے لئے طلبہ، اساتذہ، سائنس دانوں ، کاروباریوں اور عام لوگوں کی شراکت ضروری ہے ۔ انہوں نے تمام لوگوں سے بایو ایندھن کافائدہ گاوں تک پہنچانے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین سال کے دوران بایو ایندھن کے استعمال سے چار ہزارکروڑ روپے کا غیر ملکی زرمبادلہ بچانے میں مدد ملی ہے ۔ اگلے چار برس میں اسے بارہ ہزار کروڑ روپے تک لے جانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بایو ایندھن اکیسویں صدی میں ہندوستان کی ترقی کو ایک نئی رفتار دے سکتا ہے ۔یو این آئی 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس

May 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

May 13, 2025
برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?