Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یوم آزادی کی آمد ، دہلی میں ہائی الرٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// یوم آزادی پر کسی بھی طرح کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے دہلی پولیس حفاظتی انتظامات کو چاک و چوبند کرکے اضافی احتیاط برت رہی ہے ۔اہم بازاروں اور مال، ریلوے اسٹیشنوں، بس اڈوں او ردیگر بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں دہلی پولیس نے چوکسی بڑھا دی ہے ۔ سینئر حکام دہشت گردی جیسی کسی بھی طرح کی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے خودحالات کاجائزہ لے رہے ہیں۔دہلی ٹریفک پولیس نے ٹریفک کے تعلق سے سنیچر کو مشورہ جاری کیا ہے ۔ یہ مشورے 13 اگست کو ہونے والی یوم آزادی کی مشق اور پندرہ اگست کی یوم آزادی کی تقریب کے لئے خصوصی طورپر جاری کئے گئے ہیں۔یوم آزادی تقریب کی جگہ لال قلعہ اور اس کے آس پاس سخت نظر رکھی جارہی ہے اور علاقہ میں اضافی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی پولیس دستہ اہم مقامات کا اچانک معائنہ کررہا ہے ۔ادھر پر کاس گنج میں بھڑکے تشدد کے بعد ایک بار پھر15 اگست (یوم آزادی) کو ترنگا یاترا نکالنے کی تیاری ہے۔ معاملے کی سنجیدگی کودیکھتے ہوئے کاس گنج کے ایس پی شیوہری مینا نے ڈی جی پی دفترکو خط بھیج کراضافی فورس کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے سبب خفیہ ایجنسیوں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ایس پی کاس گنج شیوہری مینا نے بتایا کہ 15 اگست کو دوفریقوں کی طرف سے ضلع انتظامیہ سے ترنگا یاترا نکالنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ پولیس نے انتظامیہ سے اجازت نہیں دینے کی سفارش کی گئی ہے، جس سے شہر میں پہلے جیسا کوئی حادثہ نہ ہو۔غورطلب ہے کہ وشو ہندو پریشد اوراکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنان کے ذریعہ نکالی جارہی موٹرسائیکل ریلی پر پتھراو کے بعد تشدد بھڑک اٹھی تھی۔ اس کے بعد ہوئی آتشزدگی اور فائرنگ میں ایک لڑکا چندن کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔یاد رہے15اگست کے دن ترنگا یاترا کے دوران کاس گنج میں بھڑکے تشدد میں مارے گئے چندن گپتا معاملے میں پولیس نے نامزد ملزمین کی فہرست جاری کی تھی، جس کے بعد اس معاملے میں 117 لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تشدد میں درج 5 ایف آئی آر کے تحت 36 لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ 81 لوگوں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کاس گنج تشدد کے دوران شہر میں آتشزدگی کی 7 ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?