Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امن کے باوجود ناگالینڈ، آسام میں فوج مستعد رہے گی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//مرکز اور ناگالینڈ حکومت نے 21 سالہ ناگا امن معاہدے پر احتیاط کے ساتھ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت وہ مسئلے کے فوری حل کے حق میں ہیں لیکن کسی بھی طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اب فوج کو وہاں پوری طرح مستعد رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی اس حکمت عملی کے تحت حال ہی میں فوجی کمانڈروں کی سطح پر تقریبا 20 ڈویژن ہیڈکواٹروں کو بند کرنے کے فیصلے کے باوجود دیماپور (رنگاپھاڑ) میں ابھی فوج محاذ سنبھالے رہے گی۔ فوج کی سات کمان ہیں جن میں سے کولکتہ میں واقع مشرقی کمان کی دو کور کمان ایک ناگالینڈ کے دیماپور (رنگاپھاڑ) اور دوسری آسام کے تیز پور میں ہے ۔ناگالینڈ میں ابھی نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (این ڈي پي پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخلوط حکومت ہے ۔ریاستی حکومت کے ذرائع کے مطابق علاقے میں سے فوجی اہلکاروں کی تعداد میں کچھ کمی کے مقصد سے وزارت دفاع ،مرکزی وزارت داخلہ کے ساتھ تال میل کرکے کور کمان کی 'تنظیم نو' کرنے کی سمت میں قدم اٹھا رہی ہے ۔ اس سے اعلی فوجی افسر آپریشن ولے علاقوں میں تعیناتی سے 'آزاد' ہو جائیں گے اور حکومت کا خیال ہے کہ اس سے اخراجات میں بھی کچھ کمی آئے گی۔ اس ڈویژن یا بریگیڈ کے سطح پر تعیناتی کے فیصلے بھی آساني سے اور تیزی کے ساتھ کئے جا سکیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسام اور آس پاس کے علاقوں میں نسبتا پرسکون حالات کے باوجود مودی حکومت تیز پور میں کور کمان کو موجودہ شکل میں ہی کام کرنے دے گی۔اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذر ائع کے مطابق کانگریس کے لیڈر پی چدمبرم کی صدارت والی وزارت داخلہ سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی نے حکومت سے ناگالینڈ کے سب سے زیادہ فعال باغی تنظیم (نیشنلسٹ سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ، آئی ایم) دھڑے کے ساتھ امن عمل میں تیزی لانے کو کہا ہے ۔ کمیٹی نے حکومت کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے فوج کو تیار رکھنے کے لئے بھی کہا ہے ۔ اس نے سیکورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کو الرٹ رہنے کو کہا ہے ۔ کمیٹی نے اس بات پر بھی حیرانی ظاہر کی ہے کہ جب حکومت اور تمام فریق تیار ہیں تو این ایس سی این (آئی ایم) کے ساتھ امن عمل مکمل کرنے میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے ۔مجلس قائمہ نے حکومت سے معاہدے کے تحت ہتھیار ڈالنے والے ناگا باغیوں کے لئے بہتر بحالی منصوبہ تیار کرنے کا بھی درخواست کی ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش ندی نالوں میں طغیانی،پسیاں گرنے سے متعدد سڑکیں بند
پیر پنچال
ریاسی میں ممبر پارلیمنٹ جگل کشور کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر زور، سڑکوں، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان
پیر پنچال
بی جی ایس بی یو کے ماہر تعلیم کو جدید ٹیکنالوجی پرحقِ اختراع عطا
پیر پنچال
بڈھا امرناتھ یاترا2025کی آمد ڈی آئی جی آر پی رینج تیجندر سنگھ نے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?