Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کے 2019میں وزیراعظم بننے کا امکان نہیں…راہل گاندھی کا حیدرآباد میں سرکرہ میڈیا ایڈیٹرس کے ساتھ اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 حیدرآباد//صدرکانگریس راہل گاندھی نے آج حیدرآباد میں اپنے دو روزہ دورہ کے دوسرے دن اہم میڈیا ایڈیٹرس کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے دورحکومت میں صحافیوں پر حملوں کے واقعات پیش آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2019میں مودی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی 230نشستوں پر کامیاب نہیں ہوسکتی کیونکہ بی جے پی چاہتی ہے کہ230نشستوں پر اسے کامیابی ملے جو ممکن نہیں ہے ۔اس طرح 2019میں مودی کے وزیراعظم بننے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔مودی آئندہ انتخابات میں وزیراعظم بننے کے مفروضے میں ہیں۔یوپی اور بہار میں اتحاد کے باوجود بھی بی جے پی کو 230نشستیں نہیں ملیں گی۔ایسی صورت میں بی جے پی کو وزیراعظم کے لئے کسی اور کو سامنے کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ کانگریس پارٹی کی پالیسیوں کو توسیع دی جائے گی ۔راہل نے کہا کہ کانگریس پارٹی خواتین ریزرویشن بل کیلئے پابند عہد ہے ۔ راہل گاندھی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ 2019کے انتخابات میں یو پی اے کو کامیابی ملے گی ۔کانگریس پارٹی جی ایس ٹی ،نوٹ بندی جس سے ملک کی معاشی ترقی میں ناکامی ہوئی تھی،کو اٹھائے گی۔انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے لئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اور اے پی میں دوسری جماعتوں سے اتحاد کیاجائے گاتاہم مقامی لیڈران کی رائے لیتے ہوئے اس خصوص میں فیصلہ کیاجائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی کی پالیسیوں کا احترام کرتے ہوئے اتحاد کے بارے فیصلہ لیاجائے گا۔انہوں نے اس یقین کا اظہا رکیا کہ تلنگانہ میں کانگریس برسراقتدارآئے گی ۔ساتھ ہی اے پی میں بھی پارٹی کو برسراقتدار لانے کے لئے مستحکم کیاجائے گا۔راہل گاندھی نے واضح کیا کہ وہ تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ مودی کے نہیں بلکہ ان کے نظریہ کے مخالف ہیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی اپنے مخالفین کا احترام نہیں کرتے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?