Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان کا جشنِ آزادی پشاور میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پشاور //خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں رہائش پزیر افغانستان کے نوجوانوں اور بالخصوص طلبہ نے ہفتے اور اتوار کے درمیانی شب افغانستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں جشن منایا۔پشاور کے علاقے حیات آباد کے فلائی اوور پر منظم انداز میں درجنوں افغان نوجوان افغانستان کے قومی پرچم لہراتے ہوئے نمودار ہوئے۔ نوجوانوں نے اپنے ملک سے اظہارِ محبت کی خاطر نعرے لگاائے اور افغانستان کے روایتی ڈانس بھی کیے۔اس موقع پر بعض نوجوانوں نے لر اوبر یو افغان یعنی افغانستان اور پاکستان میں رہائش پزیر پشتون ایک کے نعرے بھی لگائے۔ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ اپنے ملک کا یوم آزادی انتہائی خوشی سے منا رہے ہیں اور تمام دوست آج جمع ہو کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔افغان نوجوانوں کے جمع ہونے سے حیات آباد فلائی اوور، جسے باب پشاور بھی کہا جاتا ہے، پر آمدورفت میں خلل پڑ گیا اور اس موقع پر بعض پولیس اہلکاروں نے افغان نوجوانوں پر معمولی لاٹھی چارج بھی کیا۔ تاہم نوجوان فلائی اوور سے ملحقہ ایک میدان میں جمع ہو گئے جہاں اْنہوں نے پختونوں کے روایتی ڈانس اتن کا بھی مظاہرہ کیا۔پشاور ہائی کورٹ کے سابق جج شیر محمد خان نے  کہا کہ افغانستان کے باشندے جہاں بھی ہوں، اْنہیں ملک کی آزادی کے سلسلے میں اظہار کا حق حاصل ہے۔اْنہوں نے کہا کہ اس قسم کی تقریبات سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ
صنعت، تجارت و مالیات
خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام
صنعت، تجارت و مالیات
ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز
صنعت، تجارت و مالیات
بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے
سپورٹس

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?