Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مندسور میں معصوم کی آبروریزی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 مندسور //مندسور میں 8 سالہ معصوم   بچی سے عصمت دری اورپھرقتل کی کوشش کے معاملے میں خصوصی عدالت نے دونوں قصوروں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے عرفان اور آصف نامی دونوں کو دفعہ 376 اور پاکسو ایکٹ دونوں میں قصوروارقراردیتے ہوئے اپنا فیصلہ سنایا۔قصورواروں تک پہنچنے میں سی سی ٹی وی فوٹیج نے اہم کردارنبھایا اور پولیس نے بھی اس پورے معاملہ کو جلد ہی عدالت تک پہنچایا۔ مندسور کی 8 سالہ یہ بچی 26 جون کوآبروریزی کا شکارہوگئی تھی۔بچی روزکی طرح اسکول گئی تھی، اسے اسکول چھوڑنے اور اسکول سے لینے روزاس کے گھرکے لوگ جاتے تھے، لیکن حادثہ والے دن وہ تاخیر سے گئے۔ اسکول کی چھٹی ہوتے ہی عرفان اورآصف اسے اپنے ساتھ لے گئے اوراس کے ساتھ عصمت دری کی۔درندوں نے بچی کو مٹھائی کا لالچ دے کراغوا کرلیا تھا۔ بچی سے آبروریزی کی اوراس کے قتل کی کوشش کی۔ وہ بچی کومردہ سمجھ کرپاس کے خالی پلاٹ پرلگی کنٹیلی جھونپڑیوں میں پھینک کر فرارہوگئے تھے۔ بچی بری طرح زخمی اورسنگین حالت میں تھی اورتب سے اس کا اندورکے ایم وائے اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔بچی سے آبروریزی کے اس واقعہ کے بعد لوگ زبردست غصے میں تھے۔ خود وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے حادثہ کو سنجیدگی سے لیا اوروزیراعلیٰ اورڈی جی پی کے ساتھ میٹنگ کی۔ وزیراعلیٰ نے افسروں کو واضح حکم دیا تھا کہ درندوں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے میں قانونی کارروائی میں کسی طرح کی تاخیراورچوک نہ ہو۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?