Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ریزرویشن کیلئے متحدہ تحریک کااعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ممبئی//مہاراشٹر میں مسلمانوں کی پسماندگی کے پیش نظر تعلیم اور ملازمتوں میں ریزرویشن دینے کے مطالبہ کے پیش نظر ریاست گیر سطح پر متحدہ تحریک چلانے کااعلان آج یہاں مولانا آزاد وچار منچ کے زیراہتمام مسلم آرکشن سنیکت کروتی سمیتی(مسلم ریزرویشن متحدہ ایکشن کمیٹی)کے ماہر تعلیم اور پونے اعظم کیمپس کے روح رواں پی سے انعامدار کی صدارت میں انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا.  مذکورہ اجلاس میں یہ اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے جمہوری اورقانونی طریق کار اپنایاجائے گا. جبکہ عدالت عظمی نے تعلیمی میدان میں مسلمانوں کو پانچ فیصد حق دینے کے حلم کوبرقرار رکھا ہے ,اس لیے پُرامن اورجمہوری دائرے میں رہ کر جد وجہد جاری رہیگی. اس موقع پر اپنے صدارتی خطبہ میں پی سے انعامدار نے کہاکہ سابقہ کانگریس -این سی پی حکومت نے مراٹھااور مسلمانوں کوتعلیمی اور ملازمتوں میں ریزرویشن دینے کا جوفیصلہ لیا, اس آریننس کو موجودہ بی جے پی اتحادی حکومت نے قانونی شکل نہیں فی, یہی سبب ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود اسے نافذ کرنے میں کوتاہی ہوئی اور اس عمل درآمد نہیں ہوسکا. اس اجلا س سے راجیہ سبھا ایم پی اور وچار منچ کے صدر حسین دلوائی, جلگاؤں کے عبدالکریم سالار, سابق وزیر انیس احمد, سابق ایم ایل اے ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی ,اقبال انصاری,یوسف انصاری, حسیب نداف, سلیم سلوات, کارپوریٹر فردوس پٹیل امیر متعدد مدعوئین نے خطاب کیا جبکہ پرویزانصاری, صادق لطیف خان اور ایڈوکیٹ شکیل قاضی نے اجلاس کے انتظامات کی جانب توجہ دی.جبکہ جاویدجمال الدین, محمودحکیمی, عبدالکریم فیصل, مشیرانصاری بھی موجود رہے۔اس اجلاس میں پونے , شولاپور, جلگاؤں, ناگپور ,اورنگ آباداور دیگر شہروں سے مندوبین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔اس موقع پر انعامدار نے مزیدکہاکہ اس آریننس کے سبب 2014-15میں مسلمان طلبا ء کو داخلے بھی دیئے گئے , لیکن ایک سازش کے تحت مسلمانوں اور مراٹھااور فرقے کااعلان کردہ ریرزویشن کوآرایس ایس لابی نے عدالت میں چلینج کیااور اسٹے دینے کے باوجود عدالت نے مسلمانوں کے لیے تعلیمی میدان میں ریزرویشن دینے کی وکالت کی, لیکن حکومت نے چھ مہینے میں قانونی حیثیت دینے کی کوشش نہیں کی, حس کے نتیجے میں ریزرویشن کے فیصلہ کو نافذنہیں کیاگیا . اس سے قبل مولاناوچار منچ کے صدراورراجیہ سبھا ایم پی حسین دلوائی نے کہاکہ مہاراشٹر میں الگ الگ بینرس کے تلے ریرزرویشن کے لیے جدوجہد جاری ہے اور اس تحریک کو ایک چھتری کے نیچے لاکر تحریک کو پراثر بنانے کی کوشش کی گئی ہے .  انہوں نے ستمبر کے مہینے میں پی اے انعامدار کی قیادت میں ریاست گیر تحریک کرنے کااعلان کیا جبکہ سابق ایم ایل اے یوسف ابراہانی نے واضح طورپرکہاکہ اپنے حقوق کے لیے جمہوری طور پر جدوجہد کرنا, ہرکسی کا حق ہے ,اس لیے ڈر اور خوف کو نکال لر مسلمانوں کو جدوجہد کرنا ہوگی.انہوں نے آدمی. مساجد اور موذن کئ تنخواہوں کا. مسئلہ اٹھایا.   سابق ریاستی وزیر انیس احمد, خصوصی طور پر ناگپور سے تشریف لائے اور انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعلیٰاشوک چوان نے انہیں پہلا اقلیتی وزیر بنایا اور انہوں نے مسلمانوں جمہوری دائرے میں رہ کر حقوق دینے میں کبھی تاخیر نہیں کی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?