Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نقوی نے حج 2018 کی احسن تکمیل کا سہرا بچولیوں سے نجات کے سر باندھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 31, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی //کسی سبسڈی کے بغیر نسبتاً کم سفری اخراجات کے ساتھ حج 2018 میں ہندستانی حاجیوں کی شرکت اور ایک اہم اسلامی فریضے کے احسن تکمیل کا سہرا وزیر حج مختار عباس نقوی نے بچولیوں اور بے ایمانوں سے نجات کی کامیاب کوشش کے سر باندھا۔ یہاں نامہ نگاروں سے ایک غیر رسمی ملاقات میں انہوں نے اظہار تشکر کے ساتھ بتا یا کہ اب جبکہ حجاج کرام کی واپسی کا سفر شروع ہو چکا ہے وہ امید کرتے ہیں طیاروں کی تاخیر سے آمد اور دوسری سہولتوں کی کمی کی سابقہ شکایات کا دائرہ بھی محدود سے محدود تر کر نے کی کوشش بار آور ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے بری طرح متاثر ریاست کیرالہ کے حاجیوں کی واپسی اور سہولت پر خاص توجہ دی جارہی ہے ۔ انسانی وسائل کے فروغ کے وزیر نے کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کی فعال کارکردگی اور پرائیوٹ ٹور آپریٹروں کی سرگرمیوں میں لائی جانے والی ٹرانسپیرنسی کے نتیجے میں ہندستانی عازمین نے اخراجات کے اعتبار سے اس مرتبہ اطمینان بخش سفر حج کیا ہے ۔ رہائشی کرایوں کو بھی دلالی سے پاک کرنے میں اقلیتی امور کی وزارت نے اپنی ذمہ داری بہتر سے بہتر بنانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔محرم کے بغیر حج کرنے والیوں کے قیام و طعام کا پورا نظم خواتین کے ہاتھ میں رہا ۔ مجموعی طور پر 166387 ہندستانی خواتین نے اس مرتبہ سعادت حج حاصل کی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتا یا کہ سفری اخراجات کا بوجھ عازمین پر پچھلے سال جہاں 10300 کرورڑ روپے کا تھا ، اس سال عازمین کو صرف 973 کروڑ روپے ادا کرنا پڑے یعنی اس محاذ پر 57 کروڑ روپے کی کمی آئی۔ انہوں نے کہا کہ بچولیوں اور میان کاروں سے نجات کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ جن امبارکیشن پوائنٹ کو نسبتاً مہنگا سمجھ کر عازمین کو سستے سفر کے لئے متبادل امبارکیشن پوائنٹ سے سفر حج کا مشور ہ دیا گیا تھا وہاں بھی سفر مہنگا نہیں رہا۔ لہذا واپسی کے سفر میں حاجیوں کو اپنے قریبی ہوائی اڈے تک کسی اضافی چارج کے بغیر سفر کی سہولت مہیا کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس آسانی کے انتظام میں ایک دو فلائیٹیں تاخیر سے ضرور پہنچیں لیکن پرواز میں تاخیر کی سابقہ پیمانے کی شکایت سامنے نہیں آئی۔ مسٹر نقوی نے مزید بتایا کہ اس مرتبہ 400 کی سابقہ تعداد کے برعکس صرف 37 گمشدگیوں کے واقعات ہوئے لیکن تمام گمشدگان بازیاب کر لئے گئے ۔مزید بر آں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ جدہ حج ٹرمنل پرایک سے زیادہ اسپتال اور ڈسپنسریوں کے قیام کے ساتھ ہی اس بار میڈیکل کی آن لائن سہولت بھی حاجیوں کو فراہم کی گئی تھی تاکہ وہ اپنی عبادات کا وقت قطاروں میں لگ کر ضائع کرنے سے بچ جائیں۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?