Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

درجِ فہرست ذات و قبائل(ترمیم)بل کیخلاف احتجاجی مظاہرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
وارانسی //درج فہرست ذات و قبائل(ترمیم)بل کے خلاف جمعرات کو منعقد 'بھارت بند'کے مظاہرین نے اترپردیش کے وارانسی میں جگہ-جگہ مظاہرے کئے اور وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے ۔ضلع ہیڈکوارٹر ،کاشی ہندویونیورسٹی(بی ایچ یو)،قومی شاہراہ نمبر دو،بھوجوبیر،پہڑیا،اردلی بازار سمیت متعدد مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔اکھل بھارتیہ ہندو برہمن سبھا،ہندو یووا شکتی،اکھل بھارتیہ شتریے مہاسبھا،ہندو یووا سنگٹھن،ہندو مہا سبھا سمیت متعدد تنظیموں کے بینروں کے تحت لوگ سڑکوں پر اترے ۔ اس موقع پرکئی مقامات پرٹرینوں کو روک دینے کی خبریں آرہی ہیں۔مظاہرین نے کئی مقامات پرجم کرہنگامہ آرائی بھی کی ہے۔ اس کا اثر مدھیہ پردیش، راجستھان، مہاراشٹر اور بہار وغیرہ  میں زبردست طریقے سے دیکھنے کو ملا ہے۔ بہارمیں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑ پ بھی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ بی جے پی دفاتر کے باہربھی احتجاج کیا گیا ہے۔ مدھے پورہ سے مبرپارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو کی کار پر حملہ ہوا۔پپو یادو نے اس دوران کہا کہ اگرمیرا گارڈ نہیں ہوتا تو میں نہیں بچتا۔ ان لوگوں نے مجھے فحش گالیاں دیں۔ پیچھے سے مجھ پر حملہ کیا گیا۔ نامہ گاروں سے بات کرتے ہوئے جذباتی  بھی ہوگئے۔  انہوں نے کہا کہ میں نے ایس پی، آئی جی کو فون ملایا، لیکن کسی نے نہیں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کو فون کیا تو ان کے پی اے نے فون اٹھایا۔مدھیہ پردیش کے انورپور ضلع میں بند کا زبردست اثردکھا۔ ضلع ہیڈ کوارٹر سمیت کوتما بجری، جیت ہری، راجیندرگرام، امرکنٹک، چچائی، راج نگرمیں پوری طرح بازاربند کو تاجروں نے کھل کرحمایت دی ہے۔ ضلع میں ہرطرف پولیس تعینات ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?