Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رافیل سودا میں حکومت کے جھوٹ کا پردہ فاش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس نے رافیل جنگی طیارہ سودا معاملہ میں اضافی تکنیکی آلات کی وجہ سے طیاروں کی قیمتوں میں اضافہ کے مودی حکومت کے دعوے کو غلط بتاتے ہوئے کہا کہ ان طیاروں میں کچھ بھی نیا نہیں لگایا گیا ہے اور حکومت اس ضمن میں ہوئے 41ہزار کروڑ روپئے کے گھوٹالے پر پردہ ڈالنے کی کو شش کر رہی ہے ۔کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سرجو والا نے  الزام لگایا کہ رافیل سودے کے ضمن میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع نرملا سیتا رمن اور وزیر داخلہ ارون جیٹلی نے ملک سے جھوٹ بولا ہے کہ ہندوستان کے لئے ان طیاروں میں خاص قسم اسٹریٹجک سسٹم کو بھی لگایا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ طیارے یو پی اے حکومت کے دوران خریدے جانے والے طیاروں سے بالکل الگ ہیں اور اسی لئے ان کی قیمت زیادہ ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ مودی اور ان کے کابینہ کے معاونین کا یہ دعوی جھوٹا ہے ،انہوں ے دعوی ٰکیا کہ یو پی اے کے دوران جن طیاروں کو خریدنے کا معاہدہ ہوا تھا مودی حکومت اسی سٹم سے لیس طیاروں اور ہتھیاروں کی خریداری کر رہی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ جب طیارے اسی سسٹم سے لیس ہیں تو مودی حکومت ان طیاروں کے لئے تین گنا زیادہ قیمت کیوں دے رہی ہے ۔انہوں ے کہا کہ یو پی اے کے وقت جس جنگی طیارے کی قیمت 526 کروڑ روپئے طے کی گئی تھی وہی طیارہ اب 1870 کروڑ روپئے کی قیمت سے خریدا جا رہا ہے اور اس سے سرکاری خزانے کو راست طور سے 41000 کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے ۔کانگریس ترجمان نے الزام لگایا کہ مودی حکومت نے ہندوستانی فضائیہ سے صلاح و مشورہ کے بغیر ہی خریدے جانے والے طیاروں کی تعداد بھی کم کر دی ہے اور 126 طیاروں کی جگہ صرف 36 جنگی طیاروں کے خریدنے کا اک طرفہ فیصلہ لیا ہے ۔ انہوں نے اس فیصلے کو '' ملک کی سیکورٹی'' کے ساتھ سمجھوتہ قرار دیا اور کہا کہ طیاروں کی پہلی کھیپ 2019 تک آنی ہے جب کی بقیہ طیارے 2022 تک فضائیہ کوسونپے جائیں گے جبکہ چین اور پاکستان کی طرف سے لگاتار بڑھ رہے خطروں کو دیکھتے ہوئے ان طیاروں کی خریداری جلد ہی کی جانی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے کے معاہدوں میں ان طیاروں کی خرید میں پبلک سیکٹر کی کمپنی،ہندوستان ایئرناٹکس لمیٹیڈ( ایچ اے ایل) کو انکے آلات سازی کا ٹھیکہ ملنا تھا لیکن مودی حکومت نے اسے درکنار کرکے '' ملکی مفاد'' کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو اس سودے میں ملک کی عوام کو جواب دینا چاہئے ۔کانگریس ترجمان نے طیاروں میں نئی تکنیک اور ہتھیار جوڑنے سے متعلق دعوے پر کہا کہ مودی حکومت اپنے خود ساختہ جھوٹ کے جال میں پھنس گئی ہے ۔یہ بات فرانس کے صدر اور مسٹر مودی کے ذریعہ 10 اپریل 2015 کو جاری ایک مشترکہ بیان سے ثابت ہو گئی ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں :کٹھوعہ میں ایم ٹی ایس ملازم منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر برطرف
تازہ ترین
دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق
برصغیر
مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?