Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رافیل میں نئے انکشاف کے بعد کانگریس نے مودی کو نشانہ بنایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے رافیل سودے کے بارے میں میڈیا میں ہونے والے حالیہ انکشافات کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی پر جمعرات کو شدید حملہ کیا اور کہا کہ جس افسر نے اس سودے میں گڑبڑی کو لے کر سوال اٹھائے تھے اسے سزا ملی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے والے افسر کو شاباشی دی گئی تھی۔ کانگریس صدر نے تکبندي کرتے ہوئے رافیل سے منسلک پورے معاملے پر سوال اٹھائے اور مسٹر مودی اور امبانی کا نام لئے بغیر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دھنناسیٹھوں کے لئے وزیر اعظم نے پورے سودے کو بدلا اور جس افسر نے غلط فیصلے کو روکنے کی کوشش کی اس سزا دی گئی۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ''مودی امبانی کا دیکھو کھیل / ایچ اے ایل سے چھین لیا رافیل / دھنناسیٹھوں کی کیسی بھکتی /گھٹا دیاسیناکی شکتی / جس افسر نے چوری سے روکا / ٹھگوں کے سردار نے اس کو ٹھوکا / پٹھوں کو ملی شاباشی / سیٹھوں نے اڑتی چڑیا پھانسی / جن جن میں پھیل رہی ہے سنسی / مل کرروکیں گے لٹیروں کی کی کمپنی''۔اس کے ساتھ ہی مسٹر گاندھی نے اس سودے میں نئے انکشاف کے ساتھ شائع ایک اخبار کی وہ خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس افسر نے جب رافیل سودے پر وزارت دفاع میں تعینات جوائنٹسکریٹری نے سوال اٹھائے تو اس کی دلیل کو مسترد کر کے نئے افسرکو اس کا کام سونپا گیا اور اب اسے پروموشن مل چکا ہے ۔  دریں اثنا کانگریس کے سینئر ترجمان اور سابق مرکزی وزیر جے پال ریڈی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ خصوصی پریس کانفرنس میں رافیل سودے پر سوال اٹھانے والے وزارت دفاع کے افسران کے نام کا انکشاف کیا اور کہا کہ حکومت کے سودے پر سوال اٹھانے والے جوائنٹ سکریٹری راجیو ورما کی وجہ سے اس سلسلے میں بننے والے کابینہ نوٹ بھی تیار کرنے میں تاخیر بھی ہوئی تھی۔ مرکزی حکومت کے اس سینئر افسر نے جب سودے کے بارے میں اعتراض کیا تو ان کی بات کو نظر انداز کیا گیا اورر ان سے جونیئر افسر سمیتا ناگراج کو یہ ذمہ سونپا گیا اور اس نے حکومت کی منشا کے مطابق کام کیا۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کا کمال دیکھئے کہ جس افسر نے سودے پر سوال اٹھائے اور نامناسب کام پر اپنا اعتراض درج کرایا اس کی بات کو نظر انداز کیا گیا اور اسے لمبی چھٹی پر بھیج دیا گیا لیکن جس نے حکومت کاحاشیہ بردار بن کر کام کیا اسے ترقی دی گئی ہے ۔ مسٹر ریڈی نے کہا کہ اس دوران رافیل لڑاکا طیارے سودے کو لے کر فرانس کے صدر ایمانوئل میکراں کا بھی بیان آیا ہے ۔ اسی سلسلے میں پہلے سابق صدر فرانسواں اولاند کا بیان بھی آیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ انل امبانی کی کمپنی کی تجویز حکومت ہند نے کی تھی۔  انہوں نے کہا کہ اس سودے کے سلسلے میں فرانس کے موجودہ اور سابق صدر کے بیانات میں کہیں کوئی تضاد نہیں ہے ۔ اس سے صاف ہے کہ سودے میں بڑا گھپلہ ہوا ہے اور اس کی اصلیت کو چھپایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کو ہی حقیقت سب کے سامنے رکھنی چاہئے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?