Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انسانی حقوق سب کا ساتھ سب کا وکاس کے تصور کی بنیاد ہے :مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//وزیراعظم نریندر مودی نے سماج کے استحصال کے شکار، مظلوم اورمحروم طبقات کے لوگوں کو سماجی آزادی، امن اور انصاف کو یقینی بنانے کے لئے حقوق انسانی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ''سب کا ساتھ سب کا وکاس کے تصور کی بنیاد ہے ۔''مسٹر مودی نے اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام ''من کی بات'' میں کہا کہ ''ایک سماج کی شکل میں ہمیں انسانی حقوق کی اہمیت کو سمجھنے اور سماج کے رویہ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔ یہی سب کا ساتھ، سب کا وکاس کی بنیاد ہے ۔انہوںنے کہا کہ سنسکرت کی ایک کہاوت ہے جس کا مفہوم یہ کہ سوراج کے بنیاد میں انصاف ہوتا ہے ۔ جب انصاف کا ذکر ہوتا ہے تو انسانی حقوق کا تصور اس میں پوری طرح سے جاگزیں رہتا ہے ۔ استحصال زدہ ، مظلوم اور محروم لوگوں کی آزادی ، امن اور ان کے لئے انصاف کو یقینی بنانے کے لئے یہ خاص طور سے لازمی ہے ۔انہوںنے کہا کہ ملک نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی بصیرت سے تحریک لے کر 12 اکتوبر 1993 کو قومی انسانی حقوق کمیشن کی تشکیل کی تھی۔ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی جی کے الفاظ میں انسانی حقوق اس ملک کے لئے کوئی اجنبی تصور نہیں ہے ۔ قومی انسانی حقوق کمیشن کے علامتی نشان میں ویدک عہد کا مثالی منتر 'سروو بھونتو سکھنا' یعنی ساری دنیا خوش رہے ۔ تحریر ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ کچھ ہی دنوں میں اس کمیش کے 25 سال پورے ہونے و الے ہیں اور اس سفر میں اس ادارے نے نہ صرف انسانی حقوق کے تحفظ بلکہ انسانی وقار کو بڑھانے کا بھی کام کیا ہے ۔انسانی حقوق کے بارے میں وسیع بیداری پیدا کی ہے اور ساتھ ہی اس کے غلط استعمال کو روکنے میں بھی قابل تعریف رول ادا کیا ہے ۔ اس نے ملک کے عوام میں ایک امید، یقین اور اعتماد کا ماحول پیدا کیا ہے جو ایک صحت مند سماج کے لئے اعلی جمہوری اقدار کے لئے ایک بہت امید افزا واقعہ ہے ۔یو این آئی 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?