Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

لکھنوشوٹ آوٹ:کیجریوال کا بی جے پی سے سوال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں ایپل کمپنی کے سیلس مینیجر وویک تیواری کو گولی مارنے کے معاملے پردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بی جے پی پرحملہ بولا ہے۔ ایک ٹوئٹ کرکے کیجریوال نے بی جے پی سے پوچھا کہ وویک تیواری توہندو تھا، پھراسے کیوں مارا گیا؟ اس واقعہ کے بعد یوپی پولیس کی ہرجگہ فضیحت ہورہی ہے۔لکھنو شوٹ آوٹ کولے کردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوارکی صبح دو ٹوئٹ کئے۔ انہوں نے لکھا کہ اپنی آنکھوں سے پردہ اٹھائیے، بی جے پی ہندووں کی خیرخواہ نہیں ہے۔ اقتدارپانے کے لئے اگرانہیں سارے ہندووں کا قتل کرنا پڑے، تویہ دومنٹ نہیں سوچیں گے۔لکھنوشوٹ آوٹ: کیجریوال کا بی جے پی سے سوالحالانکہ اب کیجریوال کے ٹوئٹ کے بعد ٹوئٹروارشروع ہوگیا ہے۔ کپل مشرا نے دوبارہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا "آپ مودی اور بی جے پی کی مخالفت میں پاگل ہوچکے ہیں۔ علاج کروائیے"۔وہیں دہلی بی جے پی کے صدرمنوج تیواری نے اسے اروند کیجریوال کی گندی سوچ قرار دیا۔ تیواری نے ٹوئٹ کیا "آپ کارکنان کیجریوال کی گندی سوچ دیکھ لو"۔ دہلی بی جے پی صدر نے کہا کہ وویک تیواری کا قتل ہوا ہے، قصورواروں کو سزا ملے گی، ہم اس کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایپل کے سیلس منیجر وویک تیواری کی آخری رسوم ادائیگی آج صبح کی گئی ہے۔ اس دوران بھینسا کنڈ پہنچ کریوگی حکومت میں وزیرقانون برجیش پاٹھک اورآشوتوش ٹنڈن نے ہلاک ہونے والے وویک تیواری کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
 

مودی یوگی حکومت میں انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں :کانگریس 

نئی دہلی//دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی نے پورے ملک میں بدامنی، پولیس مظالم کو بڑھاوا دینے اور اترپردیش کو فرضی انکاؤنٹر کے طور پر شناخت دینے کا مودی اور یوگی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انسانی جانوں کی قیمت ارزاں ہوگئی ہے ۔ انہوں نے حالیہ فرضی انکاؤنٹر میں اپیل کے ایر یا منیجر ویویک تیواری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اور ان کے پسماندگان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ اترپردیش میں جب سے یوگی حکومت آئی ہے انسانوں کی کوئی قیمت نہیں رہ گئی ہے اور پولیس انکاؤنٹر میں ایک ہزار سے زائد افراد کا قتل کیا جاچکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نہ ہی ہندوستانی قانون اور نہ ہی دنیا کا کوئی قانون ماورائے عدالت قتل کی اجازت دیتا ہے ۔  انہوں نے کہا کہ جس طرح ویویک کو کار نہ روکنے پر گولی مار دی گئی، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اترپردیش پولیس کو قانون کا کوئی خوف نہیں ہے اور وہ ماورائے عدالت انصاف کرنے میں یقین رکھتی ہے ۔ انہوں نے یوگی حکومت پر ایسے پولیس والوں کی حوصلہ افزائی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ یوگی حکومت نے انکاؤنٹر کرنے والوں کو اب تک کوئی کارروائی نہیں کی اور شروع سے ہی اس پر سوال اٹھتے رہے ہیں۔ کیوں کہ انتی بڑی تعداد میں انکاؤنٹر حکومت کی پشت پناہی کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?