Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

حیدرآباد میں انڈوعرب کلچرل سنٹر لائبریری اور میوزیم کے مجوزہ قیام پر غیر مسلم برادران وطن کا اظہار ِ مسرت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 حیدرآباد//حیدرآباد میں غیر مسلم برادران نے شہر میں اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد انڈوعرب کلچرل سنٹر کے مجوزہ قیام پر مسرت اور اطمانیت کا اظہار کیا اور یقین ظاہر کیاکہ اس سے اسلامی تعلمیات کو سمجھنے اور مسلمانوں سے قریب ہونے میں عزت ملے گی۔ اور ملک کے موجودہ حالات میں یہ سنٹر باہمی اتحاد اور یکجہتی کا گہوارہ ثابت ہوگا۔ غیر مسلم برادران وطن نے آج انڈوعرب لیگ حیدرآباد کی مسجد رحمتِ عالم کے مشاہدے کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔ ’’ہماری مسجد کو تشریف لائیے‘‘ پروگرام کے تحت آج مسجد رحمت عالم کے دروازے سماج کے تمام طبقات کیلئے کشادہ کردیئے گئے تھے۔ صبح سے ہی کافی تعداد میں مسجد رحمتِ عالم میں لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری تھا جن کا والنٹرس نے استقبال کیا اور انہیں مختلف چارٹس کے ذریعہ مسجد، اذان ، نماز ، وضو، طہارت جیسے امور سے واقف کروایا۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مسجد رحمتِ عالم روڈ نمبر 10بنجارہ ہلز میں انتہائی وسیع و عریض رقبہ پر تعمیر کی گئی ہے غالباً یہ شہر کی واحد مسجد ہے جس کے فن تعمیر میں مینار شامل نہیں ہے۔ چیرمین انڈو عرب لیگ حیدرآباد جناب سید وقار الدین نے انڈوعرب لیگ حیدرآباد کے تحت یہ مسجد تعمیر کروائی تھی جس کا سنگ بنیاد ڈسمبر 1993ء میں مفتی اعظم فلسطین نے رکھا تھا۔ ڈاکٹر میر اکبر علی خان نائب صدر نشین انڈوعرب لیگ حیدرآباد نے صحافیوں اور مہمانوں کو انڈوعرب لیگ حیدرآباد سے متعلق تفصیلات سے واقف کروایا کہ 51برس پہلے انڈو عرب لیگ حیدرآباد کا قیام عمل میں آیا تھا جسے اقوامِ متحدہ نے مسلمہ حیثیت دی ہے ۔ جناب سید وقار الدین نے ہند عرب تعلقات کو خوشگوار اور مستحکم بنانے کیلئے جو خدمات انجام دیں ہیں اسی سال 2؍ اپریل کو اومان کے قومی دن کے موقع پر عرب لیگ کی جانب سے جناب سید وقار الدین کو 22ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ صدر فلسطین محمود عباس نے انہیں ستارہِ فلسطین کے اعزاز سے سرفراز کیا ۔ مراقش کے علاوہ کئی عرب ممالک نے جناب سید وقار الدین کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ انڈوعرب لیگ حیدرآباد کی مسجد رحمتِ عالم شہر کی اولین مسجد ہے جہاں سب سے پہلے جائے نماز کی جگہ امپورٹیڈ قالین استعمال کئے گئے اور اس کے بعد شہر کی دیگر مساجد میں یہ سلسلہ جاری ہوا۔ انڈوعرب لیگ حیدرآباد کی مسجد رحمت عالم کے ساتھ ساتھ انڈوعرب کلچرل سنٹر اسلامی کلچرل میوزیم نادار و نایاب کتابوں پر مشتمل لائبریری اور ایک وسیع و عریض ہمہ مقصدی آڈیٹوریم کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جہاں ہند عر ب تعلقات کے ساتھ ساتھ مسلمانوں اور دیگر فرقوں کے ساتھ مختلف موضوعات پر سمپوزیم ، سیمینارس منعقد ہونگے اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات کے لکچرس کا اہتمام کیا جائے گا۔ جناب سیداحمد امیر الدین نے بھی مہمانوں کو تفصیلات سے واقف کروایا جبکہ جناب ملایوسف ، جناب سید امجد ،محمد احمد خان صاحب ، ملک فیصل، سلطان احمد ، عبدالرحمن نے انتظامات کی نگرانی کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?