Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بریلی منڈل میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بریلی//اتر پردیش کے بریلی منڈل کے چاروں اضلاع میں اب تک دو لاکھ 13 ہزار286 ملیریا کے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے جس میں 56 مریضوں کی موت ہوچکی ہے ۔اے ڈی ہیلتھ ڈاکٹر پرملا گوڑ نے بتایا کہ ضلع بریلی میں125468، بدایوں میں 46770، پہلی بھیت میں 22233 اور شاہجہاں پور میں 18815 ملیریا کے مریض درج کئے گئے ہیں جن میں سے بریلی میں ملیریا وائی ایکس کے 12328، بدایوں میں 2730، پیلی بھیت میں 114 اور شاہجہاں پور میں 142 مریض ملے ہیں۔ اس کے علاوہ بریلی میں 7098، بدایوں میں 1735، پیلی بھیت میں 43 اور شاہجہاں پور میں 7 مریض پیلیسی پیرم ملیریا مرض کے درج کیے گئے ہیں۔ بریلی منڈل میں بخار سے اب تک 56 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس میں سب سے زیادہ 25 مریضوں کی موت ضلع بریلی میں ہوئی ہے ۔ فوڈ اینڈ سیکورٹی و میڈیسین کے انچارج اے کے شکلا نے بتایا کہ دواؤں کے تھوک کاروباریوں کے ایک وفد نے گذشتہ دنوں بتایا تھا کہ 27 دن میں بریلی منڈل میں ملیریا کی دواؤں کا 60 کروڑ روپئے کا کاروبار ہوا ہے ۔گذشتہ سالوں میں اتنا کاروبار ایک سال میں ہوتا تھا۔ بریلی اور بدایوں اضلاع میں ابھی بھی ملیریا کی دوا کی طلب جاری ہے ۔بریلی کے 18 تھوک کاروباریوں کا کہنا ہے کہ ملیریا کی دواؤں کی مانگ اتنی بڑھ گئی کہ انجیکشن ،پیراسیٹا مال ٹیبلیٹ، ملیریا کی دوا اور اینٹی بایوٹک ٹیبلیٹ کیپسول من مانی قیمتوں پر فروخت کی گئی اور معروف کمپنیوں نے بڑھتی مانگ کے پیش نظر سبھی اسکیموں کو بھی بند کر دیا۔ پیلسی پیرم ملیریا اور وائی ایکس ملیریا کے مریضوں کی بڑھتی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے پیتھالوجی ایجنسیوں نے بھی فیس میں25 فیصدکا اضافہ کردیا۔بریلی منڈل کے اینٹومولجسٹ ڈاکٹر دیپک کمار نے بتایا کہ اینٹی لاروا کے لگاتار چھڑکاؤ کے باوجود پیلسی پیرم ملیریا کے مریضوں میں کمی نہیں آرہی ہے ۔ ریاست کے وزیر سینچائی دھرم پال سنگھ نے بتایا کہ ان کے اتخابی حلقے میں بڑے پیمانے پر ملیریا پھیلا ہوا ہے ۔ وہ ملیریا سے مرنے والوں اور متأثروں کی معلومات اپنے کارکنوں سے لے رہے ہیں۔یو این آئی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?